Madrasa E Tahfiz Ul Quran-TABATABAYi - Bithat Trust Pakistan

Madrasa E Tahfiz Ul Quran-TABATABAYi - Bithat Trust Pakistan Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Madrasa E Tahfiz Ul Quran-TABATABAYi - Bithat Trust Pakistan, Community College, jamia bithat rajwa sadaat, Chiniot . Pakistan, Pakistan, AL.

09/08/2024
کھیوڑہ کلر کہار سیر و تفریح کی یادگار تصاویر
03/23/2024

کھیوڑہ کلر کہار سیر و تفریح کی یادگار تصاویر

ماہ مبارک رمضان میں اجتماعی تلاوت کا ایک منظر
03/23/2024

ماہ مبارک رمضان میں اجتماعی تلاوت کا ایک منظر

مدرسہ تحفیظ القرآن میں کھیلوں کے مقابلے اور تقسیم انعامات کی تقریب
10/10/2023

مدرسہ تحفیظ القرآن میں کھیلوں کے مقابلے اور تقسیم انعامات کی تقریب

الحمد للہ آج مدرسہ طباطبائی تحفیظ القرآن میں جشن بالغاں منایا گیا جس میں مدرسہ کے بالغ ہونے والے طلبہ شریک ہوئے۔  بالغ ط...
06/15/2023

الحمد للہ آج مدرسہ طباطبائی تحفیظ القرآن میں جشن بالغاں منایا گیا جس میں مدرسہ کے بالغ ہونے والے طلبہ شریک ہوئے۔ بالغ طلبہ کے اعزاز میں منعقد ہونے والے اس جشن سے جامعہ بعثت کے پرنسپل حجة الاسلام سید حسن مھدی کاظمی اور شعبہ تربیت کے مسئول حجة الاسلام عمران نواز نے گفتگو کی اور بالغ طلبہ کو اس اہم منصب پر فائز ہونے اور ایک ذمہ دار فرد بننے پر مبارک باد پیش کی اس موقع پر جامعہ بعثت کے وائس پرنسپل برادر نجف علی ۔ بعثت بوائز ہائر سکینڈری سکول کے نمائندے برادر مشرف حسین ۔ مولانا سید علی رضا نقوی اور تحفیظ القرآن کے پرنسپل اور اساتذہ بھی موجود تھے۔

Address

Jamia Bithat Rajwa Sadaat, Chiniot . Pakistan
Pakistan, AL

Telephone

+13348753340

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Madrasa E Tahfiz Ul Quran-TABATABAYi - Bithat Trust Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share