Ptv Sports

Ptv Sports Swabi

مجھے ایک بات سمجھ نہیں آتی ویسے تو دینیش کارتک کمنٹری کرتا رہتا لیکن جس سال ٹی 20 ورلڈ کپ ہوتا اس کی فارم واپس آ جاتی او...
16/04/2024

مجھے ایک بات سمجھ نہیں آتی ویسے تو دینیش کارتک کمنٹری کرتا رہتا لیکن جس سال ٹی 20 ورلڈ کپ ہوتا اس کی فارم واپس آ جاتی اور نیشنل ٹیم میں جگہ بنا لیتا یہ، کمال کھلاڑی ہے 🫡🔥


انڈیا والو نے تو کرکٹ کا جنازہ نکال دیا لگتاہے کرکٹ آئی پی ایل میں ہی دفن ہو گی 🤣😂  |   |   |
16/04/2024

انڈیا والو نے تو کرکٹ کا جنازہ نکال دیا لگتاہے کرکٹ آئی پی ایل میں ہی دفن ہو گی 🤣😂

| | |

14/04/2024

ایران نے اسرائیل پر 200 ڈرون جہازو سے حملہ کر دیا2 گھنٹوں میں پورا سسٹم تباہ کر دیا اور ہمارا والا کچی کے ڈاکو کے ساتھ ایک ماہینے سے لگا ہوا ایک بھی نہیں مارا ماشاءاللہ
پاک فوج زندہ باد

فخر زمان ...! ♥️ "میں نے تینوں فارمیٹس کھیلے ہیں اور تقریباً 11 سے 12 پارٹنرز کے ساتھ بیٹنگ کی ہے، لیکن سچ کہوں تو میں ن...
13/04/2024

فخر زمان ...! ♥️
"میں نے تینوں فارمیٹس کھیلے ہیں اور تقریباً 11 سے 12 پارٹنرز کے ساتھ بیٹنگ کی ہے، لیکن سچ کہوں تو میں نے بابر اعظم کے ساتھ بیٹنگ کا بہت لطف اٹھایا" ❤️🔥



🚨 بریکینگ نیوز 🚨 پاکستان کے خلاف پانچ میچوں کی ٹی ٹوئنٹی سیریز سے قبل نیوزی لینڈ کو دو بڑے دھچکے!ایڈم ملن اور فن ایلن با...
13/04/2024

🚨 بریکینگ نیوز 🚨

پاکستان کے خلاف پانچ میچوں کی ٹی ٹوئنٹی سیریز سے قبل نیوزی لینڈ کو دو بڑے دھچکے!

ایڈم ملن اور فن ایلن بالترتیب ٹخنے اور کمر کی انجری کے باعث سیریز سے باہر ہو گئے ہیں۔

I I I I I

Come Back❤
12/04/2024

Come Back❤

نسیم شاہ کل کے میچ کیلے فٹ ہے انشاءاللہ اچھا فرفامنس دیگا Pakistan win insha Allah❤❤
01/09/2022

نسیم شاہ کل کے میچ کیلے فٹ ہے
انشاءاللہ اچھا فرفامنس دیگا
Pakistan win insha Allah❤❤

Two legend
04/06/2022

Two legend

02/06/2022
27/10/2021

دہ افعانستان کرکٹر دہ مخمد شھزاد مور وفات شوے اللہ دی ورلہ جنتونہ ورکی
آمین

Address

Mardan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ptv Sports posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share