09/07/2026
وقت وقت کی بات ہے۔ یہ جس جگہ اج نیو سٹی چوٹی زیریں اس جگہ اج سے کچھ سال پہلے سفیدے کے درخت ہوتے تھے۔ اس جگہ ایک ہوٹل ہوتا تھا جتنے بھی لوگوں نے ہوٹل لگایا تھا سب ناکام ہوئے تھے۔ اج دیکھیں وقت بدلہ تو کتنا ترقی اور رونقیں بڑھ گئی ہیں۔ سیانے سچ کہتے تھے زمین پہ پڑے ہوئے زرہ کی بھی قسمت چمکتی ہے۔