Department of Urdu, University of Dhaka, Bangladesh

Department of Urdu, University of Dhaka, Bangladesh Promotion of Department of Urdu, University of Dhaka, Bangladesh

26/09/2025
12/07/2025

ڈھاکہ یونیورسٹی جرنل آف اردو
شعبۂ اردو، ڈھاکہ یونیورسٹی، بنگلہ دیش
Dhaka University Journal of Urdu
Department of Urdu, University of Dhaka, Bangladesh
Call for Research Articles
محترم
آپ بھی ڈھاکہ یونیورسٹی جرنل آف اردو ، شمارہ ۱۳ کے لیے تحقیقی مقالہ بھیج سکتے ہیں۔ مقالہ ۲۱ جولائی ۲۰۲۵ تک [email protected] پرضرور بھیجئے۔

مقالہ نگاروں کے لیے ہدایات
”ڈھاکہ یونیورسٹی جرنل آف اردوٗٗٗ تحقیقی و تنقیدی مجلّہ ہے جس میں اردو زبان و ادب کے غیر مطبوعہ مقالات طے
کر دہ ضوابط کے مطابق شائع کیے جاتے ہیں۔
*تمام مقالات اشاعت سے قبل Peer Review کے لیے مختلف ماہر ین کو بھیجے جا تے ہیں جن کی منظوری کے بعد مقالات”ڈھاکہ یونیورسٹی جرنل آف اردو “ میں شائع کیے جاتے ہیں۔
* مقالہ ارسال کر تے ہو ئے درج ذیل اصولوں کو ملحوظ کیا جا ئے جو کہ آج کی ترقی یا فتہ علمی دنیا میں رائج ہیں۔
inpage 2000 میں کمپوز کرکے سفٹ کاپی ای میل کے ذریعہ ضرور بھیجے۔
*مقالے کے ساتھ انگریزی زبان میں اس کا خلاصہ (Abstract ) ۱۰۰ الفاظ میں شامل کیا جا ئے۔
* مقالے کے عنوان کا انگریزی ترجمہ، مقالہ نگارکے نام کے انگریزی ہجے اور موجودہ عہدہ نیز مکمل پتہ بھی درج کیا جائے۔
* موبائل (WhatsApp) نمبر اور ای میل بھی دیجئے۔
* ڈھاکہ یونیورسٹی جرنل آف اردو میں با لخصوص اردو زبان و ادب کے درج ذیل موضوعات پر مقالات شائع کیے جاتے ہیں۔ تحقیق، لسانیات، تدوین متن و تحقیق متن کے موضوعات، علمی و ادبی مباحث، مطالعہ ادب،تخلیقی ادب کے تنقیدی و تجزیاتی مباحث وغیرہ ۔
*مقالہ میں استعمال ہو نے والے تمام حوالہ جات و حواشی کی نمبر ی ترتیب ایک ہی ہوگی اور مقالہ کے آخر میں حوالہ جات وحواشی MLA طریقے سے دینا ضروری ہے۔
٭ مقالے کے آخر میں کتابیات شامل نہ کی جائیں۔
٭ مندرجات کی تمام ترذمہ داری محققین پر ہوگی۔
٭ پاکستان، بھارت، مصر، نیپال اور بنگلہ دیش کے ساتھ ساتھ دوسرے ممالک سے بھی مقالہ بھیج سکتے ہیں۔
٭ مقالات ڈھاکہ یونیورسٹی جرنل آف اردو کی ای میل [email protected] پربھی بھیج سکتے ہیں۔

آپ کے شکر گزار
پروفیسر ڈاکٹر محمد غلام ربانی
شعبۂ اردو، ڈھاکہ یونیورسٹی، بنگلہ دیش
موبائل +8801817660636 (WhatsApp)
and
پروفیسر ڈاکٹر محمد اسرافیل
شعبۂ اردو، ڈھاکہ یونیورسٹی، بنگلہ دیش
موبائل+8801718191747 (WhatsApp)

19/03/2024

ڈھاکہ یونیورسٹی جرنل آف اردو
شعبہ اردو، ڈھاکہ یونیورسٹی، بنگلہ دیش
Call for Research Articles
محترم
آپ بھی ڈھاکہ یونیورسٹی جرنل آف اردو ، شمارہ ۱۲ کے لیے تحقیقی مقالہ بھیج سکتے ہیں۔ مقالہ ۲۵ مارچ ۲۰۲۴ کے پہلے [email protected] میں ضرور بھیجے۔
مقالہ نگاروں کے لیے ہدایات
”ڈھاکہ یونیورسٹی جرنل آف اردوٗٗٗ تحقیقی و تنقیدی مجلّہ ہے جس میں اردو زبان و ادب کے غیر مطبوعہ مقالات طے کر دہ ضوابط کے مطابق شائع کیے جاتے ہیں۔
*تمام مقالات اشاعت سے قبل Peer Review کے لیے مختلف ماہر ین کو بھیجے جا تے ہیں جن کی منظوری کے بعد مقالات “ڈھاکہ یونیورسٹی جرنل آف اردو” میں شائع کیے جاتے ہیں۔
* مقالہ ارسال کر تے ہو ئے درج ذیل اصولوں کو ملحوظ کیا جا ئے جو کہ آج کی ترقی یا فتہ علمی دنیا میں رائج ہیں۔
inpage 2000
میں کمپوز کرکے سفٹ کاپی ای میل کے ذریعہ ضرور بھیجے۔
*مقالے کے ساتھ انگریزی زبان میں اسکا خلاصہ (Abstract ) 100 سے 200 الفاظ میں شامل کیا جا ئے۔
* مقالے کے عنوان کا انگریزی ترجمہ، مقالہ نگارکے نام کے انگریزی ہجے اور موجودہ عہدہ نیز مکمل پتہ بھی درج کیا جا ئے۔
*ڈھاکہ یونیورسٹی جرنل آف اردو میں با لخصوص اردو زبان کے درج ذیل موضوعات پر مقالات شائع کیے جا تے ہیں۔ تحقیق: لسانیات، تدوین متن و تحقیق متن کے موضوعات، علمی و ادبی مباحث، مطالعہ ادب،تخلیقی ادب کے تنقیدی و تجزیاتی مباحث ۔
*مقالہ میں استعمال ہو نے والے تمام حوالہ جات و حواشی کی نمبر ی ترتیب ایک ہی ہوگی اور مقالہ کے آخر میں حوالہ جات وحواشی MLA طریقے سے دینا ضروری ہے۔
٭ مقالے کے آخر میں کتابیات شامل نہ کی جائیں۔
٭ مندرجات کی تمام ترذمہ داری محققین پر ہوگی۔
٭ مقالات ڈھاکہ یونیورسٹی جرنل آف اردو کی ای میل [email protected] پربھی بھیجے جا سکتے ہیں۔
آپ کے شکر گزار
پروفیسر ڈاکٹر محمد غلام ربانی
شعبہ اردو، ڈھاکہ یونیورسٹی، بنگلہ دیش
نائب مدیر، ڈھاکہ یونیورسٹی جرنل آف اردو
موبائل: 8801817660636 +(WhatsApp)
پروفیسر ڈاکٹر محمد اسرافیل
شعبہ اردو، ڈھاکہ یونیورسٹی، بنگلہ دیش
مدیر، ڈھاکہ یونیورسٹی جرنل آف اردو
موبائل: 8801718191747+

23/06/2023

Dhaka University Journal of Urdu এর ১১শ সংখ‌্যা খুব শীঘ্রই প্রকাশ হ‌তে যা‌চ্ছে। এ সংখ‌্যার জন‌্য গত ২১ জুন ২০২৩ তা‌রি‌খের মি‌টিং এ ১৭‌টি লেখ‌া ম‌নোনীত হ‌য়ে‌ছে।

সেন্টমা‌র্টিন ট‌্যু‌রের কমন গিফট হি‌সে‌বে তৈরী হ‌চ্ছে এ সুন্দর দু‌টি ছ‌বি দি‌য়ে চা‌বির রিং।
29/01/2023

সেন্টমা‌র্টিন ট‌্যু‌রের কমন গিফট হি‌সে‌বে তৈরী হ‌চ্ছে এ সুন্দর দু‌টি ছ‌বি দি‌য়ে চা‌বির রিং।

25/01/2023

সেন্ট মা‌র্টিন ট‌্যু‌রে যা‌চ্ছে উর্দু বিভাগ। ২ ফেব্রুয়ারী সন্ধ‌্যা সাতটায় রওয়ানা হ‌বে কলাভব‌নের সাম‌নে থে‌কে। শুক্র ও শ‌নিবার সেন্টমা‌র্টিনে কা‌টি‌য়ে র‌বিবার ভো‌রে ঢাকায় পৌ‌ছে অ‌ফিস করা যা‌বে।
ট‌্যুর সফল ভা‌বে হোক।

Address

DEPARTMENT OF URDU
Dhaka
1000

Telephone

+8801919899945

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Department of Urdu, University of Dhaka, Bangladesh posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The University

Send a message to Department of Urdu, University of Dhaka, Bangladesh:

Share