DR.SP. S.U.S.

17/05/2026

15/05/2026

26/10/2025

Allah Hu Akbar

18/10/2025

Mashallah ゚viralシfypシ゚viralシ

13/10/2025

23/09/2025

اٹلی میں اس وقت فسادات پھوٹ پڑے جب وزیرِاعظم میلونی نے فلسطین کو تسلیم کرنے سے انکار کیا۔
ثابت ہوا کہ پاکستانی قوم بزدل ترین قوم ہے، فلسطین تو دور کی بات اپنے اوپر ہونے والے ظلم پر بھی کھڑا نہیں ہوتی۔😢 ゚viralシfypシ゚viralシ

08/09/2025
01/09/2025

استغفر اللّٰہ رات گۓ زلزلے کی شدت 6.2 اور مرکز افغانستان کنڑ تھا اور گہرائی 34 کلومیٹر ۔

افغانستان کے صوبے ‏کنڑ میں گزشتہ روز ہونے والے شدید زلزلے سے اموات کی تعداد 250 اور 500 زخمی ۔
حکام کا کہنا ہے کہ ہلاکتوں اور زخمیوں کے یہ اعداد و شمار حتمی نہیں ہیں کیونکہ دور دراز علاقوں میں تاحال مقامی باشندوں کے ساتھ رابطے جاری ہیں اور امدادی ٹیمیں وہاں پہنچنے کی کوشش کر رہی ہیں

اطلاعات کے مطابق اموات کی تعداد 500 سے زیادہ ہے اور 1000 سے زیادہ زخمی ۔

16/08/2025

‏خیبر پختونخوا: سوات، مالاکنڈ،۔مینگورہ سمیت گردو نواح میں طوفانی بارش اور کلاؤڈ برسٹ کے باعث شدید سیلابی صورتحال 200 افراد جاں بحق کئی لاپتہ اور زخمی، کئی گھر اور گاڑیاں بہہ گئیں۔۔۔۔۔😢😢😢

Endereço

Jimmy
São Paulo, SP

Notificações

Seja o primeiro recebendo as novidades e nos deixe lhe enviar um e-mail quando DR.SP. posta notícias e promoções. Seu endereço de e-mail não será usado com qualquer outro objetivo, e pode cancelar a inscrição em qualquer momento.

Compartilhar

Categoria