05/06/2026
الحمدللہ ❤️
ہمارے طلبہ کا اعتماد ہی ہماری کامیابی ہے! 🎉
نووا کے کئی طلبہ کورس مکمل کرنے کے بعد فری لانسنگ، سوشل میڈیا مارکیٹنگ، شاپیفائی اور دیگر ڈیجیٹل اسکلز کے ذریعے ماہانہ 50,000 سے 100,000 روپے تک کما رہے ہیں۔ 💰✨
ہم صرف تھیوری نہیں پڑھاتے بلکہ پریکٹیکل اسکلز، مارکیٹ کی سمجھ اور حقیقی کمائی کے مواقع فراہم کرتے ہیں تاکہ ہمارے طلبہ اپنے پاؤں پر کھڑے ہو سکیں۔
اگر آپ بھی اپنی آمدنی بڑھانا چاہتے ہیں، گھر بیٹھے کام کرنا چاہتے ہیں یا ایک کامیاب فری لانسر بننے کا خواب رکھتے ہیں تو آج ہی Nova Institute کا حصہ بنیں۔
📢 نئے بیج کے داخلے جاری ہیں
📅 کلاسز کا آغاز: 15 جون
📍 لیہ روڈ، چوک اعظم
💻 آن لائن اور فزیکل کلاسز دستیاب
📞 03027848945
03026608445
💚 "بیٹی کو جہیز نہیں، اسکلز سکھائیں"