Idara-Tul-Mustafa international Hong kong صاحبزادہ محمداسدصدیق مصطفائی

  • Home
  • Hong Kong
  • Hong Kong
  • Idara-Tul-Mustafa international Hong kong صاحبزادہ محمداسدصدیق مصطفائی
Directions

Idara-Tul-Mustafa international Hong kong صاحبزادہ محمداسدصدیق مصطفائی Contact: 0085255337564
SkypeID : mianassad

کوولون اسلامک سینٹر ہانک کانگ میں منعقدہ میلادِ مصطفٰے ﷺ کانفرنس کے دل آویز مناظر
11/09/2026

کوولون اسلامک سینٹر ہانک کانگ میں منعقدہ میلادِ مصطفٰے ﷺ کانفرنس کے دل آویز مناظر

11/09/2026

حضرت علامہ مولانا پیرزادہ رضا ثاقب مصطفائی دامت برکاتہم العالیہ کی قیادت میں ہانک کانگ میں جلوس میلاد النبی صلی اللہ علیہ والہ وسلم کا انعقاد کیا گیا ♥️
#𝘁𝘀𝗶𝗺𝘀𝗵𝗮𝘁𝘀𝘂𝗶

ایک خوبصورت روحانیت بھری محبت عشق بھری شفقت بھری صحبت مکمل ہوئی 4 دن حضرت صاحب کے ساتھ ایسے گزرے کہ بیان ہی نہیں کیا جا ...
08/09/2026

ایک خوبصورت روحانیت بھری محبت عشق بھری شفقت بھری صحبت مکمل ہوئی 4 دن حضرت صاحب کے ساتھ ایسے گزرے کہ بیان ہی نہیں کیا جا سکتا کتنے خوبصورت دن تھے لیکن دن مکمل ہوئے خوبصورت ترین یادوں کے ساتھ اللہ تعالٰی حضرت صاحب کو صحت و عافیت والی لمبی زندگی عطا فرمائے اور آپ کا سایہ اہلسنت پر تادیر قائم و دائم فرمائے آمین ثم آمین ♥️

نور القرآن ایسوسی ایشن کے زیرِ اہتمام ہانک کانگ میں منعقدہ میلادِ مصطفٰے ﷺ کانفرنس کے مختلف مناظر
08/09/2026

نور القرآن ایسوسی ایشن کے زیرِ اہتمام ہانک کانگ میں منعقدہ میلادِ مصطفٰے ﷺ کانفرنس کے مختلف مناظر

محمدیہ غوثیہ اسلامک سنٹر میں پیرزادہ رضا ثاقب مصطفائی دامت برکاتہم العالیہ تشریف لائے اور سنٹر کا دورہ کیا اللہ تعالٰی م...
08/09/2026

محمدیہ غوثیہ اسلامک سنٹر میں پیرزادہ رضا ثاقب مصطفائی دامت برکاتہم العالیہ تشریف لائے اور سنٹر کا دورہ کیا اللہ تعالٰی مزید برکتیں عطا فرمائے آمین ثم آمین

ادارة المصطفى انٹرنیشنل ہانک کانگ میں ہونے والی محفل میلادالنبی صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے مناظر اللہ تعالٰی کی قبول و م...
07/09/2026

ادارة المصطفى انٹرنیشنل ہانک کانگ میں ہونے والی محفل میلادالنبی صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے مناظر اللہ تعالٰی کی قبول و منظور فرمائے جن احباب نے شرکت کی سب کو دنیا و آخرت میں برکتیں عطا فرمائے آمین ثم آمین♥️

6 ستمبر 2026 بروز اتوار ہانک کانگ میں جلوس میلادالنبی صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے مناظر جس کی صدارت علامہ مولانا پیرزادہ ...
07/09/2026

6 ستمبر 2026 بروز اتوار ہانک کانگ میں جلوس میلادالنبی صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے مناظر جس کی صدارت علامہ مولانا پیرزادہ رضا ثاقب مصطفائی دامت برکاتہم العالیہ نے کی جس کی اختتامی دعا کولون جامع مسجد میں ہوئی اللہ تعالٰی قبول و منظور فرمائے آمین ثم آمین

05/09/2026

Welcome in Hong Kong ♥️

الحمد للہ رب العالمین حضرت علامہ مولانا پیرزادہ رضا ثاقب مصطفائی دامت برکاتہم العالیہ ہانک کانگ تشریف لا چکے ہیں ہم ادار...
05/09/2026

الحمد للہ رب العالمین حضرت علامہ مولانا پیرزادہ رضا ثاقب مصطفائی دامت برکاتہم العالیہ ہانک کانگ تشریف لا چکے ہیں ہم ادارة المصطفى انٹرنیشنل ہانک کانگ کی طرف سے خوش آمدید کہتے ہیں ♥️

حضرت صاحبزادہ علامہ مولانا پیرزادہ رضا ثاقب مصطفائی دامت برکاتہم العالیہ کے بیانات کا جدول Schedule of Hazrat Raza Saqib...
04/09/2026

حضرت صاحبزادہ علامہ مولانا پیرزادہ رضا ثاقب مصطفائی دامت برکاتہم العالیہ کے بیانات کا جدول
Schedule of Hazrat Raza Saqib Mustafai in Hong Kong.

Address

Castle Peak Road
Hong Kong

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Idara-Tul-Mustafa international Hong kong صاحبزادہ محمداسدصدیق مصطفائی posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share