Mansoor High School Ambajogai

Mansoor High School Ambajogai علم حاصل کرنا ہر مسلم مرد و عورت پر فرض ہیں

03/02/2026

Big shout out to my newest top fans! Pathan Azhar Khan

27/01/2026

اعلانِ تعزیت و تعطیل
اطلاع دی جاتی ہے کہ آج بتاریخ 27 جنوری 2026 کو اردو پرائمری اسکول کے مدرس مصدیق سر کے والدِ محترم میر مشرف علی عثمانی کا انتقال ہوگیا ہے۔
نمازِ جنازہ و تدفین کل بتاریخ 28 جنوری 2026 بروز بدھ کو صبح ٹھیک 11 بجے، منڈے پیر قبرستان میں اِن شاء اللہ ادا کی جائے گی۔
لہٰذا کل بتاریخ 28 جنوری 2026 بروز بدھ کو منصور ہائی اسکول و اردو پرائمری اسکول میں تعطیل رہے گی۔
اللہ تعالیٰ مرحوم کو مغفرت اور پسماندگان کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔
آمین یارب العالمين

25/01/2026
25/01/2026

السلام علیکم
تمام منصور ہائی اسکول امبہ جوگائی سے دہم جماعت کامیاب طلباء وطالبات نے اپنا نام کس سال پڑھتے تھے اور اب کیا کرتے ہیں
8668343710
اس نمبر پر واٹس ایپ کریں

16/01/2026

امبہ جوگائی:
منصور ہائی اسکول امبہ جوگائی میں آج بتاریخ 16 جنوری 2026 بروز جمعہ کو معراج کے پیغام کے عنوان سے ایک بامقصد اور معلوماتی پروگرام منعقد کیا گیا۔ اس پروگرام کا مقصد طلبہ میں دینی شعور بیدار کرنا اور واقعۂ معراج کی اہمیت کو اجاگر کرنا تھا۔
پروگرام کی صدارت اسکول انتظامیہ کی نگرانی میں کی گئی۔ اس موقع پر قاضی مجیب سر نے معراج کے پیغام پر روشنی ڈالتے ہوئے طلبہ کی دینی، اخلاقی اور سماجی ذمہ داریوں کو تفصیل سے بیان کیا۔ انہوں نے کہا کہ واقعۂ معراج ہمیں نماز کی پابندی، نظم و ضبط اور کردار سازی کا عملی درس دیتا ہے، جس پر عمل کرنا ہر طالب علم کی ذمہ داری ہے۔
بعد ازاں معراج سر نے معراج کے سفرنامہ پر نہایت مدلل اور اثرانگیز تقریر پیش کی، جس میں انہوں نے حضور اکرم ﷺ کے عظیم الشان سفرِ معراج کے مختلف مراحل کو سادہ اور مؤثر انداز میں بیان کیا۔ ان کی تقریر کو طلبہ نے بڑی دلچسپی اور توجہ سے سنا۔
پروگرام کے اختتام پر طلبہ میں دینی اقدار اپنانے اور اچھے اخلاق کو عملی زندگی میں نافذ کرنے کی تلقین کی گئی۔ یہ پروگرام نہ صرف معلوماتی ثابت ہوا بلکہ طلبہ کے لیے فکری و اخلاقی رہنمائی کا ذریعہ بھی بنا

मनसूर हायस्कूल रविवार पेठ अंबाजोगाई में आज अंतर्राष्ट्रीय अल्पसंख्यक हख दिवस मनाया गया उसकी कुछ झलकियां
18/12/2025

मनसूर हायस्कूल रविवार पेठ अंबाजोगाई में आज अंतर्राष्ट्रीय अल्पसंख्यक हख दिवस मनाया गया उसकी कुछ झलकियां

मनसूर हायस्कूल तंबाखू मुक्त रैली
20/10/2025

मनसूर हायस्कूल तंबाखू मुक्त रैली

09/10/2025

📢 सुचना 📢

सर्व विद्यार्थी व विद्यार्थिनींना कळविण्यात येते की पहिल्या सत्राची परीक्षा ८ ऑक्टोबर २०२५ पासून सुरू होत आहे. विद्यार्थ्यांनी खाली दिलेल्या तारखेनुसार व विषयानुसार आपली संपूर्ण तयारी करून यावी.

📅 परीक्षेचे वेळापत्रक:
तारीख: ८ ऑक्टोबर २०२५ ते १५ ऑक्टोबर २०२५
⏰ वेळ:
इयत्ता ९ वी व १० वी: सकाळी ९:०० ते १२:०० पर्यंत

सर्व विद्यार्थ्यांनी परीक्षेच्या दिवशी सकाळी ८:४५ वाजेपर्यंत शाळेत उपस्थित रहावे आणि आवश्यक साहित्य (पेन, पेन्सिल, स्केल इ.) सोबत आणावे.
परीक्षेदरम्यान शिस्त व नियमांचे काटेकोर पालन करावे.

📍 सूचना:
कोणत्याही कारणाने गैरहजर राहिल्यास पुन्हा परीक्षा घेण्यात येणार नाही.
विद्यार्थ्यांनी आपल्या विषयानुसार वेळापत्रक नीट पाहावे.

मुख्याध्यापक
मन्सूर हायस्कूल, अंबाजोगाई

नगर परिषद अंबाजोगाई तर्फे
09/10/2025

नगर परिषद अंबाजोगाई तर्फे

Address

Ambajogai

Telephone

+919822283894

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mansoor High School Ambajogai posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share