16/05/2026
جامعہ سلفیہ ایجوکیشنل سوسائٹی سپول بہار کے تحت چلنے والا ادارہ جامعہ سلفیہ مفتاح العلوم بیریا کمال اور دیگر ادارے جو ان سے منسلک ہیں دینی و تعلیمی ادارے ہیں جو قرآن و سنت کی تعلیم، اخلاقی تربیت اور عصری شعور کے فروغ کے لیے قائم کئے گئے۔ اس کے خادم نے اخلاص و محنت کے ساتھ ادارے کی تعمیر، طلبہ کی تعلیم اور دینی خدمات میں اہم کردار ادا کیا۔