Aapbeeti آپ بیتی

Aapbeeti آپ بیتی AAPBEETI PUBLICATIONS One-stop solution for all your book requirements. Look no further! With us, you can fulfill all your reading needs hassle-free.

Our platform offers you the convenience to buy and sell books of all genres, in any language including Hindi, English, and Urdu. Not only that, you can even publish your books with ISBN numbers on demand. We offer all India free home delivery on discounted prices for orders above Rs 500. You can find any type of book you need at a discounted rate, including University books like BUMS, MBBS, NEET,

IIT JEE, AMU, JMI, NEET, JEE, UGC, UPSC, and all kinds of Islamic literature from all publishers. Additionally, you can also purchase any kind of novel, shayari, and poetry books. Join our group and invite your friends and relatives to explore our vast collection of books. Regards,
RBS

New Spanish & Portuguese Language Online Batch limited period offers.20% discount on Fees. Fees for A1 & A2 is 15k onlyF...
19/08/2023

New Spanish & Portuguese Language Online Batch limited period offers.
20% discount on Fees.
Fees for A1 & A2 is 15k only
For B1 & B2 is 18k only
All classes are for 50 hours
2 demo free
Job interview preparation and guidance for free.
We have offline mode also available.
Corporate training provided as well
for more contact me on.
Zeeshan
9573890525




مولانا وحیدالدین خاں کی وفات کے ساتھ ایک عہد کا خاتمہ ہوگیا۔ ان کی وفات پر عالم السلام کی مختلف شخصیات و اہل علم نے اپنے...
15/03/2023

مولانا وحیدالدین خاں کی وفات کے ساتھ ایک عہد کا خاتمہ ہوگیا۔ ان کی وفات پر عالم السلام کی مختلف شخصیات و اہل علم نے اپنے تاثرات کا اظہار کیا۔ ان تاثرات کو ترتیب سے کتابی شکل دی گئی ہے۔ 496 صفحات پر مشتمل کتاب *مولاناوحیدالدین خاں:اہل قلم کی تحریروں کے آئینے میں* کی قیمت صرف 500 روپے(ڈاک خرچ سمیت) ہے۔ خود بھی کتاب حاصل کیجیے اور اپنے دوستوں کو بھی تحفتاً دیجیے۔
کتاب آرڈر کرنے کے لیے رابطہ کریں
9810862382

14/03/2023

ملک کے کسی بھی حصے میں دینی و ادبی کتابیں منگانے لیے ہم سے کسی بھی وقت رابطہ کرسکتے ہیں
All India Home Delivery Free

pls contact on WhatsApp
+91 98108 62382

تعداد صفحات:496قیمت 500(ڈاک خرچ سمیت)خواہش مند حضرات اس کتاب کے لیے رابطہ کر سکتے ہیں۔ اور گوگل پے یا فون پے کے ذریعہ قی...
31/01/2023

تعداد صفحات:496
قیمت 500(ڈاک خرچ سمیت)
خواہش مند حضرات اس کتاب کے لیے رابطہ کر سکتے ہیں۔ اور گوگل پے یا فون پے کے ذریعہ قیمت ادا کر کتاب حاصل کرسکتے ہیں۔نمبر نوٹ کر لیں۔

9810862382

ایک کتاب زیر ترتیب ہے۔ اس سلسلے میں ماہنامہ الرسالہ کے قدیم شمارے(اصل ہارڈ کاپی) بقیمت درکار ہیں۔اس لیے جن صاحب کے پاس ج...
30/01/2023

ایک کتاب زیر ترتیب ہے۔ اس سلسلے میں ماہنامہ الرسالہ کے قدیم شمارے(اصل ہارڈ کاپی) بقیمت درکار ہیں۔اس لیے جن صاحب کے پاس جو بھی شمارے دستیاب ہوں مطلع کریں۔
نوٹ: ماہنامہ الرسالہ اکتوبر 1976 میں مولاناوحیدالدین خاں نے جاری کیا تھا۔ ان کی وفات(2021) تک الرسالہ کے 530 شمارے شائع ہوئے..
Shah Imran Hasan
Plot No-22, Shah House, A-Block, Khasra No.824,Opposite : Tamanna Hotel ,Makki Masjid Colony,
Madanpur Khadar Extension, Part 3, Nala Road, Sarita Vihar,New Delhi-110076,Mob:9810862382

جلد آ رہی ہے۔۔۔۔ ایک نئی کتاب۔۔۔۔ ۔۔مولانا وحید الدین خاں۔ اہل قلم کی تحریروں کے آئینے میں۔۔۔۔۔۔
19/01/2022

جلد آ رہی ہے۔۔۔۔ ایک نئی کتاب۔۔۔۔

۔۔مولانا وحید الدین خاں۔ اہل قلم کی تحریروں کے آئینے میں۔۔۔۔۔۔

نئی دہلی(عبدالرحمٰن):مولاناوحیدالدین خاں کو اللہ تعالیٰ نے لمبی عمر دی، انھوں نے دنیا کو قدیم دور سے نکل کر جدید دور میں داخل ہوتے ہوئے براہ راست دیکھا۔اس سے تجربات ح....

مولانا سید ابوالحسن علی ندوی کی حیات و خدمات پر مشتمل میری زیر طبع کتاب   سے متعلق برادرم محمد اشرف یاسین(Mohd Ashraf) ک...
02/03/2021

مولانا سید ابوالحسن علی ندوی کی حیات و خدمات پر مشتمل میری زیر طبع کتاب سے متعلق برادرم محمد اشرف یاسین(Mohd Ashraf) کی رپورٹ ملاحظہ فرمائیں... جو مختلف اخبارات کے ساتھ ساتھ بہت سے نیوز پورٹل بھی شائع ہوئی ہے ....

سوانح نگار شاہ عمران حسن کی پانچویں سوانحی کتاب”حیاتِ علی“ جلد منظرِ عام پر

نئی دہلی: (محمد اشرف یاسین) ”جب میں نے عالم اسلام کی معروف شخصیت مولانا سید ابوالحسن علی ندوی عرف مولانا علی میاں پر کام کی ابتدا کی تو اپنی دیگر سوانحی کتابوں کے مقابلے میں مجھے ان پر کام کرنا زیادہ دشوار لگاکیوں کہ ایک صدی پر مشتمل مولانا علی میاں کی زندگی واقعات سے بھری ہوئی ہے، اُن واقعات میں سے اپنی کتاب کے لیے مواد کا انتخاب ایک مشکل ترین کام تھا، لیکن اللہ تعالیٰ نے مجھ کو نہ صرف یہ موقع عنایت کیا بلکہ میرے ناتواں قلم میں اتنی طاقت پیدا کر دی کہ میں 288 صفحات پر مشتمل کتاب تیار کرنے میں کامیاب ہو گیا۔“
ان خیالات کا اظہار سوانح نگار شاہ عمران حسن نے ایک پریس بیانیہ میں دیا ہے۔ شاہ عمران حسن نے نمائندے سے مزید کہا کہ وہ کئی سالوں سے کتاب ”حیاتِ علی“پر کام کر رہے تھے، اب کتاب تیار ہوچکی ہےاور پریس میں جانے والی ہے ۔
ایسا لگتا ہے کہ سنہ 2020، لاک ڈاون اور کورونا وائرس کی وبا کے درمیان ورک فروم ہوم کرتے ہوئے شاہ عمران حسن نے اس اہم کام کو پورا کیا ہے جو کہ قابل تحسین ہے۔
شاہ عمران حسن نے نمائندہ سے بات کرتے ہوئے کہا کہ مولاناسید ابوالحسن علی ندوی کی کتاب ”انسانی دنیا پر مسلمانوں کے عروج وزوال کا اثر“ کے مطالعہ نے انہیں بے حد متاثر کیا تھا۔
اِس کتاب کے مطالعے نے جہاں شاہ عمران حسن کے اندرماضی وحال اور مستقبل کے حوالے سے مسلمانوں کے تئیں سوچنے سمجھنے کی طاقت پیداکی، وہیں اس کتاب نے ان کے اندر تحقیقی اور علمی انداز میں کام کرنے کا مادّہ بھی پیداکیا؛ حتی کہ علمی وتحقیقی کام کرنا ان کی شناخت بن گئی ہے۔
مولانا سید ابوالحسن علی ندوی (مولاناعلی میاں ندوی) کی حیات و خدمات پر مشتمل لکھی جانے والی شاہ عمران حسن کی یہ پانچویں سوانحی کتاب ہے۔ یہ کتاب بھی حسب معمول نئی دہلی کے اشاعتی ادارے ”رہبر بک سروس“ سے 2021 ءمیں شائع ہو رہی ہے۔
واضح ہو کہ2012ء میں شاہ عمران حسن نے ہندوستان کے معروف عالم دین اورآل انڈیا مسلم پرسنل لابورڈ کے بانی مولانا منت اللہ رحمانی کی مفصل سوانحِ عمری بعنوان ”حیاتِ رحمانی“لکھی تھی، اہلِ علم کے درمیان اس کتاب کو بڑی پذیرائی حاصل ہوئی اور اس کتاب پر اُنھیں بہاراُردو اکادمی کی جانب سے ایوارڈ بھی دیا گیا ۔
حیاتِ رحمانی کی کامیابی کے بعد انھوں نے2015ء میں معروف عالم دین و مفکر مولانا وحیدالدین خاں پر ایک ہزار صفحات پر مشتمل کتاب”اوراقِ حیات“ تیار کی۔ وہ کتاب بھی بہت کامیاب ہے اور پورے ہندوستان میں اس کی دھوم مچی ہوئی ہے۔ اس کتاب کی خوبصورتی اور اس کا استناد یہ ہے کہ مولانا کے افکار و تصورات اور زندگی کے مہ وسال کو ان کی ہی تحریروں کی مددسے مرتب کیا گیا ہے۔
سنہ2016 ء میں امارت شرعیہ بہار کے امیر شریعت و معروف عالم دین مولانا محمد ولی رحمانی پر تحریر کردہ کتاب”حیات ولی“، شاہ عمران حسن کی قلم سے نکلنے والی تیسری سوانحی کتاب ہے، جو بہت کامیاب رہی اور پورے ملک میں اس کتاب کو مقبولیت اور شہرت ملی۔ اس کا ہندی ایڈیشن بھی شائع ہوکر مقبول ہو چکا ہے۔
شاہ عمران حسن کی چوتھی سوانحی کتاب ”حیاتِ غامدی“ ہے جو کہ دراصل”مکتبہ فراہی“ کے ایک اہم عالم دین اور محقق جاویداحمد غامدی کی علمی اور تحریکی زندگی کے ذیل میں تیار کی گئی ہے، یہ کتاب 160 صفحات پر مشتمل ہے، اس کی اشاعت 2017ء میں عمل میں آئی اوراس کو اہلِ علم نے قدر کی نگاہ سے دیکھا۔ اس کے علاوہ ان کا افسانوی مجموعہ ”ادھورے خواب “ 2018ء میں منظر عام پر آ چکا ہے۔ اس افسانوی مجموعہ پر انہیں بہار اردو اکادمی جانب سے ایوراڈ بھی مل چکا ہے۔
شاہ عمران حسن نے مدرسے کی تعلیم سے قطعاً لا تعلق ہونے کے باوجود عالم اسلام کی چار اہم مذہبی شخصیتوں کا انتخاب کیا اور جس سلیقے، توازن اور غیر جانبداری کے ساتھ ان کے حالاتِ زندگی اور کارناموں کو بیانیے کی صورت دی ایسی روش فی زمانہ دیکھنے کو ش*ذ و ناد ر ہی ملتی ہے ۔
عالم اسلام کے معروف مفکراور داعی دین مولاناسیدابوالحسن علی ندوی کی دینی اورملی خدمات کا دائرہ بہت وسیع ہے۔ اُن کے حالات وکوائف پر بہت سے مقالے اورمضامین انگریزی اور اُردو میں شائع ہو چکے ہیں۔ تاہم ایسی کتاب کی ضرورت تھی جو عام فہم ہو اور جس میں مولاناسیدابوالحسن علی ندوی کی زندگی کا اجمالی نقشہ کھینچا گیا ہو۔”حیات علی“ میں اس کی پوری کوشش کی گئی ہے کہ کوئی بھی شخص اس کو پڑھ کر ان کے مشن اور کارناموں کو سمجھ سکتا ہے۔امید کی جانی چاہئے کہ شاہ عمران حسن کی مولاناسیدابوالحسن علی ندوی پر لکھی جانے والی زیر طبع کتاب ”حیاتِ علی“مولاناسیدابوالحسن علی ندوی جیسی عبقری شخصیت کو جاننے میں معاون ثابت ہوگی نیز اسلامی کتب خانوں میں ایک اضافہ بنے گی۔

http://ishtiraak.com/index.php/2021/02/28/shah-imran-hasan-ki-panchwin-kitab-jald-manzr-e-aam-par/

https://urduduniya.in/2021/02/28/%D8%B3%D9%88%D8%A7%D9%86%D8%AD%DB%8C-%DA%A9%D8%AA%D8%A7%D8%A8%D8%AD%DB%8C%D8%A7%D8%AA%D9%90-%D8%B9%D9%84%DB%8C-%D8%AC%D9%84%D8%AF-%D9%85%D9%86%D8%B8%D8%B1%D9%90-%D8%B9%D8%A7%D9%85/

https://qindeelonline.com/sawaneh-nigar-shah-imran-hasan-ki-pachween-sawanehi-kitab-hayate-ali-jald-manzare-aam-par/

انتظار ختم.... حیات رحمانی(شائع شدہ:2012، صفحات :240)، اوراق حیات(شائع شدہ :2015، صفحات :983)، حیات ولی(شائع شدہ :216، ص...
24/02/2021

انتظار ختم....

حیات رحمانی(شائع شدہ:2012، صفحات :240)، اوراق حیات(شائع شدہ :2015، صفحات :983)، حیات ولی(شائع شدہ :216، صفحات :224) اور حیات غامدی (شائع شدہ :2017، صفحات :160) کے بعد میری نئی اور پانچویں سوانحی کتاب....

حیات علی.... کی زندگی کا علمی اور تاریخی مطالعہ...

بہت جلد منظر عام پر آ رہی ہے ...

کتاب تقریباً تین سو صفحات پر مشتمل ہے، پروف ریڈنگ کا کام جاری ہے..

اس کتاب کی اشاعت بھی حسب معمول ادارہ سے ہو رہی ہے گی..

نوٹ: کتاب کے مواد کے تعلق سے سوالات کر سکتے ہیں....

،

Address

Delhi
110076

Opening Hours

Monday 9am - 6am
Tuesday 9am - 6am
Wednesday 9am - 6am
Thursday 9am - 6am
Friday 9am - 6am

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Aapbeeti آپ بیتی posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The University

Send a message to Aapbeeti آپ بیتی:

Share