Darul Uloom Quadria Ghorthambha

Call Directions Website Contact the university

Darul Uloom Quadria Ghorthambha educational society

18/09/2026

طالب علم دارالعلوم قادریہ

18/09/2026

طالب علم دارالعلوم قادریہ گھوڑتھمبہ

سرکار کی آمد مرحبا گھوڑتھمبہ میں جلوس محمدی کا خوبصورت منظر
27/08/2026

سرکار کی آمد مرحبا گھوڑتھمبہ میں جلوس محمدی کا خوبصورت منظر

الحَمْدُ اللّہ بچوں کا انعامی مقابلہ بحسن خوبی کامیاب رہا یہ سب آپ حضرات کے تعاون و تمام اساتذہ کرام کے محنتوں سے ہی ہو ...
27/08/2026

الحَمْدُ اللّہ بچوں کا انعامی مقابلہ بحسن خوبی کامیاب رہا یہ سب آپ حضرات کے تعاون و تمام اساتذہ کرام کے محنتوں سے ہی ہو پایا اللہ تعالٰی ترقی عطا فرماے آمین بجاہ سید المرسلین 🥰🥰

एक नजर इस एदारे पर जरुर‌ फरमाएं
25/08/2026

एक नजर इस एदारे पर जरुर‌ फरमाएं

مطالعہ ضرور کریں
24/08/2026

مطالعہ ضرور کریں

23/08/2026

*سیرت النبی*

آسانیاں پیدا کرنا اور خوشخبری دینا،

رسول اللہ ﷺ کا مزاجِ مبارک لوگوں کے لیے آسانیاں پیدا کرنے کا تھا۔ آپ ﷺ نے کبھی کسی معاملے میں سخت گیری یا لوگوں کو مایوس کرنے کا طریقہ اختیار نہیں فرمایا، بلکہ ہمیشہ آسان راستہ منتخب کرتے۔
حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے ارشاد فرمایا:

(لوگوں کے لیے آسانیاں پیدا کرو، دشواریاں نہ بناؤ؛ انہیں خوشخبری سناؤ اور متنفر نہ کرو۔)
(صحیح بخاری: 69)

دعوتِ دین ہو یا آپس کے معاملات، نبی کریم ﷺ کی ہدایت یہی رہی کہ نرمی کا پہلو اختیار کیا جائے تاکہ لوگ دین اور اچھے اخلاق کے قریب ہوں۔۔۔

🤍

🌙 رمضان المبارک — نیکیوں کا موسمِ بہار 🌙دارالعلوم قادریہ گھوڑتھمبہ میں نئی عمارت کی تعمیر کا مبارک کام جاری ہے۔ یہ وہ جگ...
27/02/2026

🌙 رمضان المبارک — نیکیوں کا موسمِ بہار 🌙
دارالعلوم قادریہ گھوڑتھمبہ میں نئی عمارت کی تعمیر کا مبارک کام جاری ہے۔ یہ وہ جگہ ہے جہاں معصوم بچے قرآنِ کریم سیکھتے ہیں، دین کی روشنی حاصل کرتے ہیں اور مستقبل کے معمار بن رہے ہیں۔ آج یہ تعمیر آپ اور ہم سب کی توجہ اور تعاون کی منتظر ہے۔
رمضان المبارک کا بابرکت مہینہ ہمیں موقع دیتا ہے کہ ہم اپنے مال کو اللہ کی راہ میں خرچ کرکے ہمیشہ رہنے والا ثواب حاصل کریں۔ آپ کا تھوڑا سا تعاون بھی اس دینی قلعہ کی مضبوطی کا سبب بن سکتا ہے اور یہی صدقۂ جاریہ بن کر قیامت تک آپ کے نامۂ اعمال میں شامل ہوتا رہے گا۔
🤲 آئیں! اس عظیم دینی مشن میں حصہ لیں
💫 زکوٰۃ، صدقہ، فطرہ اور عطیات کے ذریعے تعاون فرمائیں
📢 اس پیغام کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ نیکی کا سلسلہ آگے بڑھے
اللہ تعالیٰ آپ کے مال و جان میں برکت عطا فرمائے اور اس خدمت کو آپ کے لیے ذریعۂ نجات بنائے۔
جزاکم اللہ خیراً کثیراً

Address

Dhakosaran
Dhanwar
825418

Opening Hours

Monday 9am - 5pm
Tuesday 9am - 5pm
Wednesday 9am - 5pm
Thursday 9am - 5pm
Saturday 9am - 5pm
Sunday 9am - 5pm

Telephone

+916287870015

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Darul Uloom Quadria Ghorthambha posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The University

Send a message to Darul Uloom Quadria Ghorthambha:

Shortcuts

Share