Al-Iqra Modern madrasa

Al-Iqra Modern madrasa Islamic Madarsa

20/12/2025

M***i Shamail Nadwi fire 🔥🔥🔥
Jawed Akhtar shocked 😲😲😲

ضروری اعلاننہایت فرحت و سرور کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ انجمن فکر و تحقیق دیوبند کی جانب سے کل بروز اتوار: ٢١ دسمبر ٢٠٢...
20/12/2025

ضروری اعلان
نہایت فرحت و سرور کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ انجمن فکر و تحقیق دیوبند کی جانب سے کل بروز اتوار: ٢١ دسمبر ٢٠٢٥ ۔ بعد نماز عشا ، محمود ہال دیوبند میں ایک علمی و فکری پروگرام
زیر صدارت : متکلم اسلام حضرت مولانا مفتی ڈاکٹر یاسر ندیم الواجدی صاحب دامت برکاتہم۔منعقد کیا جارہا ہے۔ جسمیں حضرت مولانا مفتی شمائل عبداللہ ندوی حفظہ اللہ بطور مہمان خصوصی شرکت فرمائیں گے۔ ‌
آپ حضرات سے گزارش ہے کہ اس پروگرام میں شرکت فرماکر علمی و فکری تشنگی کا سامان کریں ۔

منجانب: محمود الرحمن ( سکریٹری انجمن فکر و تحقیق دیوبند)

20/12/2025
27/11/2025
الحمدللہ آج ایڈووکیٹ عمران خان بھائی کے جانب سے تمام بچوں کے ساتھ چڑیا گھر کولکاتا میں سیر و تفریح کا مزہ لیتے ہوئے لئے
23/11/2025

الحمدللہ آج ایڈووکیٹ عمران خان بھائی کے جانب سے تمام بچوں کے ساتھ چڑیا گھر کولکاتا میں سیر و تفریح کا مزہ لیتے ہوئے لئے

اساتذہ کے درست رویوں کے بچوں پر مثبت اثرات
08/10/2025

اساتذہ کے درست رویوں کے بچوں پر مثبت اثرات

    Darul ULOOM-Deoband(India)
21/08/2025


Darul ULOOM-Deoband(India)

دنیوی ضرورتوں کے لئے دعا مانگنا
16/08/2025

دنیوی ضرورتوں کے لئے دعا مانگنا

Address

6/1, Gopi Mondal Lane Cossipore
Kolkata
700002

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al-Iqra Modern madrasa posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share