Darul Uloom Nadwatul Ulama, Lucknow

Darul Uloom Nadwatul Ulama, Lucknow This is an unofficial account managed by one of the alumni of Darul Uloom Nadwatul Ulama, Lucknow, Uttar Pradesh, INDIA

حضرت مولانا ڈاکٹر سعید الرحمن اعظمی ندوی دامت برکاتہم شارجہ کے حاکم ڈاکٹر سلطان القاسمی کے ہمراہ ۔
28/04/2026

حضرت مولانا ڈاکٹر سعید الرحمن اعظمی ندوی دامت برکاتہم شارجہ کے حاکم ڈاکٹر سلطان القاسمی کے ہمراہ ۔

27/04/2026

انتقال پر ملال
کارگزار مہتمم ندوة العلماء لکھنؤ لسان ندوہ حضرت مولانا عبدالعزیز خلیفہ ندوی بھٹکلی کی ہمشیرہ کا کچھ دیر پہلے بھٹکل میں انتقال ہوگیا یے😥😥
انا اللـه وانا الیـہ راجعـون

07/10/2025

افسوسناک خبر
دارالعلوم ندوۃ العلماء کے مؤقر استاذ جناب مولانا نذیر احمد صاحب ندوی کا انتقال ہوگیا ہے۔

إنا لله وإنا إليه راجعون

Nadwa Menu
14/05/2025

Nadwa Menu

بڑی مسرت کی بات ہے کہ الحمد للہ اب کتب خانہ علامہ شبلی نعمانی ندوۃ العلماء لکھنؤ ڈیجیٹل ہوگیا ہے۔ اب آپ محض اس ویب سائیٹ...
12/05/2025

بڑی مسرت کی بات ہے کہ الحمد للہ اب کتب خانہ علامہ شبلی نعمانی ندوۃ العلماء لکھنؤ ڈیجیٹل ہوگیا ہے۔ اب آپ محض اس ویب سائیٹ library.nadwa.in پر جا کر یا دیے گئے QR Code کو اسکین کر کے کسی بھی کتاب کی تفصیلات معلوم کر سکتے ہیں۔

Link: www.library.nadwa.in

Check out your result by clicking on this link 👇
28/02/2025

Check out your result by clicking on this link 👇

دارالعلوم ندوۃ العلماء لکھنؤ 1446ھ مطابق 2025ء

27/02/2025

سید مصطفی رفاعی جیلانی رحمہ اللہ خلیفہ حضرت مولانا سید ابو الحسن على حسنى ندوی رحمۃ اللہ علیہ کا آج وصال ہو گیا۔
اللہ غریق رحمت کرے اور جنت الفردوس میں جگہ عطا کرے.
إنا لله وإنا إليه راجعون

آہ مولانا جعفر مسعود حسنی صاحبانا للہ وانا الیہ راجعون دل پارہ پارہ ہے، مگر قضائے الہی کے آگے سر نگوں ہیں 😭🥺
15/01/2025

آہ مولانا جعفر مسعود حسنی صاحب
انا للہ وانا الیہ راجعون
دل پارہ پارہ ہے، مگر قضائے الہی کے آگے سر نگوں ہیں 😭🥺

22/12/2024

دارالعلوم دیوبند کے شیخ الحدیث ثانی علامہ قمرالدین صاحب گورکھپوری کا انتقال ہوگیا ہے.

إنا لله وإنا إليه راجعون

18/12/2024

غمناک خبر
استاد محترم حضرت مولانا نعمت اللہ صاحب اعظمی دامت برکاتہم محدث دارالعلوم دیوبند کی اہلیہ محترمہ اپنے رب کے حضور پیش ہوگئیں!
إنا لله و إنا إليه راجعون

24/11/2024

مولانا علاءالدین ندوی استاذ دارالعلوم ندوۃ العلماء کے والد محترم کا انتقال ہوگیا ہے
انا للہ وانا الیہ راجعون

Address

Lucknow
226007

Opening Hours

Monday 7:30am - 1:15pm
Tuesday 7:30am - 1:15pm
Wednesday 7:30am - 1:15pm
Thursday 7:30am - 1:15pm
Saturday 7:30am - 1:15pm
Sunday 7:30am - 1:15pm

Telephone

+915222741272

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Darul Uloom Nadwatul Ulama, Lucknow posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The University

Send a message to Darul Uloom Nadwatul Ulama, Lucknow:

Share