Madrasa Rahmania Muniria Naya Anjana Manirampur

Madrasa Rahmania Muniria Naya Anjana Manirampur This is official page of Madrasa Rahmania Muniria Naya Anjana Manirampur Pakur Jharkhand

مدرسہ رحمانیہ منیریہ ۔ نیا انجنا ۔ منیرام پور۔ پاکوڑ کے زیر اہتمام عظیم الشان جلسہ کی ایک جھلک
10/02/2025

مدرسہ رحمانیہ منیریہ ۔ نیا انجنا ۔ منیرام پور۔ پاکوڑ کے زیر اہتمام عظیم الشان جلسہ کی ایک جھلک

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ۔ تمام  مقررین عظام اور معزز مہمانوں کے شکریہ کے ساتھ ۔
19/01/2025

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ۔
تمام مقررین عظام اور معزز مہمانوں کے شکریہ کے ساتھ ۔

السلام علیکم ورحمۃ اللہ۔ الحمدللہ گزشتہ کل پانچ اکتوبر 2024 بروز سنیچر کو مدرسہ رحمانیہ منیریہ۔ نیا انجنا۔ منیرام پور ۔پ...
06/10/2024

السلام علیکم ورحمۃ اللہ۔
الحمدللہ گزشتہ کل پانچ اکتوبر 2024 بروز سنیچر کو مدرسہ رحمانیہ منیریہ۔ نیا انجنا۔ منیرام پور ۔پاکوڑ۔ جھارکھنڈ میں ششماہی امتحان میں پوزیشن حاصل کرنے والی طالبات کے درمیان تقسیم انعامات کے لیے معزز اشخاص کی موجودگی میں ایک خاص مجلس کا انعقاد کیا گیا۔
آپ تمام لوگوں سے گزارش ہے کہ اس مدرسہ کو اپنی خاص دعاؤں میں یاد رکھیں اور ہو سکے تو ہمیں پرسنل اپنے قیمتی مشوروں سے نوازیں۔

فقط والسلام ۔
العارض۔ مکھیا مجیب الرحمٰن ۔ مدرسہ ہذا کے بانی

15/08/2024

السلام علیکم ورحمۃ اللہ
آپ سب کو مدرسہ رحمانیہ منیریہ اور M.M.I اکیڈمی کی طرف سے یوم آزادی مبارک ۔
اس خاص موقع پر مدرسہ اور اکیڈمی کے بانی مبانی مکھیا مجیب الرحمن کے ہاتھوں جھنڈا لہرایا گیا۔

Assalamualaikum wa rahmatullahi wa barakatuh. Eh madrasa rahmania muniria ka official page hai InshaAllah madrese ke bar...
21/04/2024

Assalamualaikum wa rahmatullahi wa barakatuh.
Eh madrasa rahmania muniria ka official page hai InshaAllah madrese ke bare me tamaam qism ki jankari isme share ki jayegi.

Address

Naya Anjana Manirampur
Pakur
816107

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Madrasa Rahmania Muniria Naya Anjana Manirampur posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share