07/02/2025
خدا کی عظمتیں کیا ہیں محمد مصطفی جانے
مقام مصطفی کیا ہے محمد کا خدا جانے
post 7/2/2025✨✨✨❣️❣️
آپ تمامی حضرات کو میری جانب سے #جمعہ مبارک ہو
#محمد امن چشتی
#متعلم جامعہ صمدیہ دارالخیر پھپھوند شریف