Jamia Darussalam bangrora dangraghat

Jamia Darussalam bangrora dangraghat Assalamualaikum

03/11/2025
یہ بچہ جس کا نام محمد عرفان   بن انعام الحق ۔مسکونہ۔چنگا ٹولی۔اتر دیناج پور ۔بنگال ہے اس کی عمر ١٥/سال ہے یہ بچہ جا معہ ...
29/10/2025

یہ بچہ جس کا نام محمد عرفان بن انعام الحق ۔مسکونہ۔چنگا ٹولی۔اتر دیناج پور ۔بنگال ہے اس کی عمر ١٥/سال ہے
یہ بچہ جا معہ دارالسلام ڈنگرہ گھاٹ میں ابتدایئہ ثالثہ (کلاس٣) میں پڑھتا ہے
جامعہ دار السلام سے جمعہ کے دن 23/ اکتوبر کو بھاگ گیا ہے اور اس کے والد نے مدرسہ پر کیس کر دیا ہے لہذا اس بچہ کی تلاش میں ہم لوگ مصروف ہیں اگر کسی کومل جائے تو اس نمبر پر کال کریں گے۔اور لڑکا کو پکڑ کر رکھیں گے-
8789991055

جامعہ دارالسلام ڈنگرہ گھاٹ کی مسجد
06/04/2024

جامعہ دارالسلام ڈنگرہ گھاٹ کی مسجد

*محترم ابنائے قدیم وجدید جامعہ دارا السلام  ڈنگرہ گھاٹ پورنیہ بہار*_______________*السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ**اللہ...
08/01/2023

*محترم ابنائے قدیم وجدید جامعہ دارا السلام ڈنگرہ گھاٹ پورنیہ بہار*
_______________
*السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ*

*اللہ سبحانہ وتعالیٰ ہم سب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے "خیر الناس انفعهم للناس" کے زمرے میں شامل فرمائے آمین*
*بعدہ:خدمت اقدس میں بڑے ہی ادب واحترام کے ساتھ گزارش یہ کہ مادر علمی جامعہ دار السلام ڈنگرہ گھاٹ جس کے ہم سب پر بے شمار احسانات ہیں*
*لہذا ہماری بھی ذمہ داری ہیکہ ہم اپنے جامعہ کے تئیں محسن وفکر مند ہوں۔*
مثلا:
*(۱)جامعہ کی بنیاد1917کو پڑی اب 2023ہے.105سال کا لمبہ عرصہ گزر چکا ہے۔*
*(۲)ابنائے قدیم وجدیم کے مابین *ملتقي بين ابناء جامعة دار السلام کے نام سے ایک ملاقاتی پروگرام کا انعقاد کرنا*
*(۳) ابنائے جامعہ کے تمام قدیم وجدید فارغین کا جامعہ سے جڑے رہنا۔*
*(۴) ہم جہاں کہیں ہیں وہاں سے جامعہ کی ترقی کیلے حتی الامکان کوشیشیں کرنا*
*(۵)جامعہ کو ہند و بیرون ہند متعارف کرانا*
*(۶)جامعہ سے ماہ واری،سہ ماہی، ششماہی اور سالانہ مجلہ کی اجراء کیلئے کوشاں ہونا۔*
*(7)جامعہ کے تئیں شیخ عبد اللہ مدنی حفظہ اللہ کا دست وبازو بن کر ان کے ساتھ ہمیشہ کھڑا رہنا*
*انہی چند بنیادی اغراض و مقاصد کےپیش نظر ہم سب کے روح رواں الشیخ عبد الله مدنی حفظہ اللہ سے مشورہ کے بعد گروپ کی تشکیل ہوئی ہے۔آپ خود بھی جڑیں دوسرے احباب کو بھی شامل کریں ۔ *"ان الله لايضيع اجر المحسنين"*
*نوٹ: جو جامعہ دارلسلام ڈنگرہ گھاٹ میں تعلیم حاصل کر چکے ہیں وہی اس گروپ میں شامل ہوں۔گروپ میں جوائن ہونے کے لئے لنک پر کلک کریں*
https://chat.whatsapp.com/HsKyknIKwI51QdSLSuogVc

Group & Description created by Ikramul Haque Salafi

WhatsApp Group Invite

23/05/2021

Hamare jamia darussalam khul chuka
Ka 28/05/2021 ko

15/02/2021

Vb

Address

Dangraghat
Purnea
854315

Telephone

+919735075471

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamia Darussalam bangrora dangraghat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share