Jamia Mohammadia Arabia Rayadurg

Jamia Mohammadia Arabia Rayadurg الجامعة المحمدية العربية برائيدرج،

02/06/2026
21/05/2026

*
اعلان*

تمام ابناء جامعہ محمدیہ عربیہ کو اطلاع دی جاتی ہے کہ جن حضرات کی اسناد میں کسی قسم کی اصلاح یا تصحیح مطلوب ہو، یا جنہیں عالمیت کی سند بنوانی ہو، وہ جامعہ کے سالانہ اجلاس سے کم از کم ایک ماہ قبل اپنی درخواست جمع کرائیں اور اسناد کے متعلق تمام ضروری لوازمات مکمل کرائیں۔

واضح رہے کہ اسناد سال کے آخر میں صرف ایک مرتبہ تیار کی جائیں گی، اور یہ عمل سالانہ اجلاس سے ایک ماہ قبل مکمل کیا جائے گا۔ لہذا بعد میں موصول ہونے والی درخواستوں پر اسی سال کارروائی ممکن نہیں ہوگی، بلکہ سند سال کے آخر میں سالانہ اجلاس کے موقع پر ہی فراہم کی جائے گی۔

تمام متعلقہ ابناء سے گزارش ہے کہ وقت مقررہ کے اندر درخواست اور مطلوبہ کاغذات جمع کرا دیں۔

جزاکم اللہ خیرا

*قسم الشهادات*

جامعہ کے آفیشل واٹس ایپ چینل کو فالو کریں مزید معلومات اور تازہ ترین اخبار کے لیے۔https://whatsapp.com/channel/0029Vb5L1...
12/05/2026

جامعہ کے آفیشل واٹس ایپ چینل کو فالو کریں مزید معلومات اور تازہ ترین اخبار کے لیے۔

https://whatsapp.com/channel/0029Vb5L1LB8fewqTcxmV02S

Follow ‎الجامعة المحمدية العربية رائيدرج (JMA RDG)‎'s WhatsApp channel. ‎Official WhatsApp Channel for الجامعة المحمدية العربية رائيدرج (Jma Rdg).‎ Join 487 followers for the latest updates.

سہ روزہ سالانہ مشترکہ اجلاس کا تیسرا دن
29/04/2026

سہ روزہ سالانہ مشترکہ اجلاس کا تیسرا دن

سہ روزہ مشترکہ اجلاس ، دوسرا دن
28/04/2026

سہ روزہ مشترکہ اجلاس ، دوسرا دن

سہ روزہ مشترکہ اجلاس Live
28/04/2026

سہ روزہ مشترکہ اجلاس Live

5 likes. "سہ روزہ انجمنوں کا سالانہ مشترکہ اجلاس کا دوسرا دن"

Address

Rayadurg

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamia Mohammadia Arabia Rayadurg posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The University

Send a message to Jamia Mohammadia Arabia Rayadurg:

Share