اردو اشعار

اردو اشعار اردو ادب

27/03/2025
23/12/2024

رنگ لائی دعا معجزہ ہو گیا
جو نہیں تھا میرا وہ میرا ہو گیا
ساتھ جینا ہے اور ساتھ مرنا ہے اب
فیصلہ کر لیا فیصلہ ہو گیا
ایسا لگتا ہے تم کو نظر لگ گئی
تم تو ایسے نہ تھے، تم کو کیا ہو گیا
اس قدر مت ستا لوٹ آ لوٹ
پھر نہ کہنا کوئی بے وفا ہو گیا
اب تجھے دیکھ ہی سنورتی ہوں میں
تیرا چہرہ میرا آہینہ ہو گیا
بس یہی سوچ کر جان دے دوں میں
تیری چاہت کا قرضہ ادا ہو گیا
عشق کے سب مسیحا پریشان ہیں
یہ مرض تو صبا لا دوا ہو گیا
فدوی جہانگیر ارحم

04/08/2024

آج کل وہ بچے بھی محبت کر رہے ہیں
جو دو سال پہلے واش روم سے آواز دیتے ہیں امی کر لی ہے 😹😅😂

Address

Tallahapur Raod
Saharanpur
247129

Telephone

+918859551933

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when اردو اشعار posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The University

Send a message to اردو اشعار:

Share