Jamia Islahia Nasimabad Paktola Sitamarhi Bihar

Jamia Islahia Nasimabad Paktola Sitamarhi Bihar جامعہ اصلاحیہ نسیم آباد پاکٹولہ سیتا مڑھی بہار

21/12/2025

خودی کا سرِّ نہاں لا إله إلا الله
خدی ہے تیغ، فساں لا إله إلا الله

یہ دور اپنے براہیم کی تلاش میں ہے
صنم کدہ ہے جہاں، لا إله إلا الله

کیا ہے تُو نے متاعِ غرور کا سودا
فریبِ سود و زیاں، لا إله إلا الله

یہ مال و دولتِ دنیا، یہ رشتہ و پیوند
بُتانِ وہم و گماں، لا إله إلا الله

یہ نغمہ فصلِ گل و لالہ کا نہیں پابند
بہار ہو کہ خزاں، لا إله إلا الله

اگرچہ بت ہیں جماعت کی آستینوں میں
مجھے ہے حکمِ اذاں، لا إله إلا الله

نظم: لا الہ الا اللہ
کتاب: ضربِ کلیم


02/12/2025
جامعہ اصلاحیہ نسیم آباد پاکٹولہ میں ششماہی امتحان اختتام پذیر
12/09/2025

جامعہ اصلاحیہ نسیم آباد پاکٹولہ میں ششماہی امتحان اختتام پذیر

چراغِ علم کی یہ بستی، جہاں قرآن کی آوازیں فضا کو معطر کرتی ہیں،❣️جامعہ اصلایہ نسیم آباد، پاک ٹولہ سیتا مڑھی بہار Jamia I...
08/09/2025

چراغِ علم کی یہ بستی، جہاں قرآن کی آوازیں فضا کو معطر کرتی ہیں،❣️
جامعہ اصلایہ نسیم آباد، پاک ٹولہ سیتا مڑھی بہار
Jamia Islahia Nasimabad Paktola Sitamarhi Bihar

ملی و دینی جوش کے ساتھ شرکت فرما کر محفل کو رونق بخشیے۔Jamia Islahia Nasimabad Paktola Sitamarhi Bihar
13/08/2025

ملی و دینی جوش کے ساتھ شرکت فرما کر محفل کو رونق بخشیے۔
Jamia Islahia Nasimabad Paktola Sitamarhi Bihar

قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: «من سلك طريقا يلتمس فيه علما، سهل الله له به طريقا إلى الجنة»جس نے علم کے راستے پر چلن...
01/05/2025

قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: «من سلك طريقا يلتمس فيه علما، سهل الله له به طريقا إلى الجنة»
جس نے علم کے راستے پر چلنے کی کوشش کی، اللہ اس کے لیے جنت کا راستہ آسان فرما دیتا ہے۔

Jamia Islahia Nasimabad Paktola Sitamarhi Bihar

01/05/2025
رات کی خاموشی میں، جامعہ اصلاحیہ نسیم آباد پاکٹولہ کی خوبصورت مسجد اور اس کی عمارت کا منظر…اللہ تعالیٰ اس جگہ کو علم و ع...
01/05/2025

رات کی خاموشی میں، جامعہ اصلاحیہ نسیم آباد پاکٹولہ کی خوبصورت مسجد اور اس کی عمارت کا منظر…
اللہ تعالیٰ اس جگہ کو علم و عمل کا مرکز بنائے اور یہاں کے طالب علموں کو کامیابی دے۔
Jamia Islahia Nasimabad Paktola Sitamarhi Bihar

Address

Sitamarhi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamia Islahia Nasimabad Paktola Sitamarhi Bihar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share