13/05/2026
اظہار تعزیت
انتناگ میں دعوت اسلامی کا ادارہ آتشزدگی کاشکار نہایت افسوس ہوا ایک معصوم طالب علم کی شہادت اللہ تعالیٰ ادارہ کے جملہ ذمہ داران کو اس مصیبت کی گھڑی میں صبرو استقامت عطا فرماے ہم دعوت اسلامی کے ساتھ اس غم میں برابر شریک ہیں