Jamia Khushtar Raza.e Fatima

Directions

Jamia Khushtar Raza.e Fatima Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Jamia Khushtar Raza.e Fatima, College & University, Tahsel Suar, Suar.

السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ احباب متوجہ ہوں آپ کا اپنا محبوب ادارہ بنام جامعہ خوشتر رضائے فاطمہ گرلس اسکول سوار ضلع...
07/03/2025

السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ
احباب متوجہ ہوں آپ کا اپنا محبوب ادارہ بنام جامعہ خوشتر رضائے فاطمہ گرلس اسکول سوار ضلع رامپور میں مندرجہ علوم و فنون کے لیے داخلے جاری ہیں آپ لوگ اپنی بچیوں کے بہتر مستقبل کے لیے اور ان کے مستقبل کو بہتر بنانے کے لیے جامعہ میں اپنی بچیوں کے داخلہ ضرور کروائیں
جاری کردہ جامعہ ہذا

 #جامعہ  #خوشتر  #کا  #مختصر  #تعارف #تعلیم نسواں کی اہمیت و ضرورت آج کے دور میں کسی سے مخفی نہیں ہے تعلیم نسواں کے لفظ ...
16/02/2025

#جامعہ #خوشتر #کا #مختصر #تعارف #

تعلیم نسواں کی اہمیت و ضرورت آج کے دور میں کسی سے مخفی نہیں ہے تعلیم نسواں کے لفظ پر اگر غور کیا جائے تو اس میں بہت ساری چیزیں چھپی ہوئی ہیں اور تعلیم ایک ایسا عمل ہے جس سے نسلا بعد نسل اپنی معلومات تہذیبی اور تمدنی وغیرہ ورثہ آنے والی قوموں اور نسلوں کو منتقل کرتی ہے اور علم دین حاصل کرنا ہر مسلمان مرد و عورت پر فرض ہے اور تعلیم نسواں ایک ایسا موضوع ہے جی افادیت سے انکار نہیں کیا جا سکتا ہے اور جس کی افادیت پر اہل قلم وقتہ فوقتاً کچھ نہ کچھ ضرور۔ لکھتے رہتے ہیں اور جب جس قوم کی مائیں پڑھی لکھی ہوں تعلیم سے آراستہ ہوں تو اس قوم کے بچے تعلیمی میدان کے شہسوار ہوا کرتے ہیں۔
اسی نظریے کو مد نظر رکھ کر وقت و حالات کی ضرورت کو محسوس کرتے ہوئے محب قوم و ملت پیکر اخلاص ومحبت خلیفہ سرکار تاج الشریعہ علیہ الرحمہ حضرت علامہ مولانا مفتی محمد غفران رضا قادری نے تعلیم نسواں کے لیے ایک تعلیم نسواں کا ایک عظیم قلعہ بنام جامعہ خوشتر رضائے فاطمہ قصبہ سوار ضلع رامپور کی بنیاد رکھی تھی جو بحمداللہ تعالی خواتین اسلام کے لیے یہ عظیم قلعہ نہایت نفع بخش ثابت ہوا جس میں درس و تدریس کے لیے تجربہ کار با صلاحیت معلمات و معلم کی خدمات و محبت شاقہ کی وجہ سے علمی گلشن اور اور خواتین اسلام کی تعلیم و تربیت کے اس عظیم گلشن کے ہریالی میں اضافہ ہوا
اور جامعہ کے بنیاد سے لیکر اب تک تعلیم و تربیت کا کام بہت ہی تیزی کے ساتھ الھمد للہ کام چل رہا ہے
اور اب تک متعدد طالبات سند فضیلت و قرات جامعہ ہذا سے حاصل کر چکی ہیں اور جہاں تعلیم پر پوری توجہ دلائی جاتی ہے وہیں ساتھ ہی ساتھ تربیت کے ماہ نجوم بھی مکمل شان و شوکت کے ساتھ جگمگا رہے ہیں
رب قدیر کی بار گاہ میں دعا ہیکہ مولی تعلیم دین و سنیت کے اس عظیم قلعہ کو مزید ترقیوں سے ہمکنار فرمائے آمین یارب العالمین بجاہ سید المرسلین ﷺ

12/02/2025

السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ
امید ہیکہ جملہ احباب بخیر و عافیت ہوں گے یہ فیس بک پیج جامعہ خوشتر رضائے فاطمہ گرلس اسکول سوار رامپور کے نام سے بنایا گیا ہے ہمارے جامعہ کے اعلانات خواہ امتحانات کے ہوں یا پھر اعلان داخلہ ہو کسی بھی طرح کے ہمارے جامعہ سے جڑنے کے لیے اس پیج کو فالو کریں اور شیر کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگ اس سے جڑ سکیں
معلن جامعہ خوشتر

#جامعہ #خوشتر #رضائے #فاطمہ

Address

Tahsel Suar
Suar
244024

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamia Khushtar Raza.e Fatima posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share