Jamia Darussalam Oomerabad

Jamia Darussalam Oomerabad Jamia Darussalam Oomerabad is one of the oldest and famous islamic University with modern education
(1)

    #عمرآباد      #عمری جامعہ دارالسلام عمرآباد (2024-1924)یہ سفر رُکے گا نہیں، بس اک صدی کے ساتھجامعہ دار السلام کے تعل...
02/06/2025

#عمرآباد #عمری

جامعہ دارالسلام عمرآباد (2024-1924)

یہ سفر رُکے گا نہیں، بس اک صدی کے ساتھ

جامعہ دار السلام کے تعلیمی ودعوتی سفر کی پہلی صدی کے مرحلے پر رُک کر جب ہم ماضی کی طرف مڑ کر دیکھتے ہیں تو دل جذبۂ تشکر دامتنان سے معمور ہو جاتا ہے کہ جس نیک نامی ، خدمت گزاری اور امن وعافیت کے ساتھ یہ صدی گزری ہے اس کے پیچھے اللہ رب العزت کے خصوصی فضل و کرم اور توفیق و تائید کے بعد بانیان جامعہ کا خلوص ، خدمت دین کی اُن کی تڑپ اور ملک وملت کے تئیں اُن کے جذبہ دلگن کا بڑا کردار نظر آتا ہے۔ ساتھ ہی جامعہ کا یہ روشن ماضی اس کے تاب ناک مستقبل کی نوید یں سناتا اور اس کی دوسری صدی کے عروج واقبال کے رہنما خطوط متعین کرتا نظر آتا ہے۔
نئے چراغ جلیں گے ، نئی روشنی کے ساتھ
یہ سفررُ کے گا نہیں، بس اک صدی کے ساتھ

(ماہنامہ راہ اعتدال ،عمرآباد،جون ’’سالنامہ۲۰۲۵‘‘،حرف اعتدال،ص:6)
Jamia Darussalam Oomerabad
Shaik Ismail

Jamia Darussalam Oomerabad
24/05/2025

Jamia Darussalam Oomerabad

Jamia Darussalam Oomerabad
21/05/2025

Jamia Darussalam Oomerabad

08/04/2025

https://jamiadarussalam.net

داخلہ فارم 26-2025
جامعه دار السلام عمرآباد
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته.
جامعہ دارالسلام عمرآباد کا یہ آن لائن داخلہ فارم ہے۔ خواہش مند حضرات اسے 10/ اپریل 2025ء تک پُر کریں۔
10/ اپریل کے بعد موصول ہونے والا داخلہ فارم قبول نہیں کیا جائےگا۔
والسلام
ناظم جامعہ ۔۔

Web site created using create-react-app

05/04/2025
جامعہ دار السلام ہندوستان کا عظیم اور قدیم ادارہ ہے، آج اس کی ابتداء کو سو سال مکمل ہو گئے، سو سال پہلے آج ہی کے دن جنوب...
08/12/2024

جامعہ دار السلام ہندوستان کا عظیم اور قدیم ادارہ ہے، آج اس کی ابتداء کو سو سال مکمل ہو گئے، سو سال پہلے آج ہی کے دن جنوبی ہندوستان کے مشہور ومعروف تاجر کاکا محمد عمر رحمہ اللہ نے، علمی طور پر سنگلاخ زمین، اور وادی غیر ذی زرع میں اس درخت کو لگایا، اور ان کے اخلاص کا نتیجہ تھا کہ دیکھتے دیکھتے یہ ایک تناور اور ثمر آور درخت بن کر پوری دنیا کو فیضیاب کرنے لگا، جس کی جڑیں تو ایک گاؤں میں ہیں، لیکن شاخیں مشرق ومغرب میں پھیلی ہوئی ہیں۔ یہ بانی جامعہ کا اخلاص تھا کہ اس جامعہ کی وجہ سے جلد یہ گاوں عالمی گاوں بن گیا۔
#جامعہ #دارالسلام


Jamia Darussalam Oomerabad

*عید الاضحیٰ* میری جانب سے آپ کو اور آپ کے گھر والوں کو عید الاضحیٰ کی پر خلوص مبارک باد..اللہ تعالٰی ایسی خوشیاں بار با...
17/06/2024

*عید الاضحیٰ*

میری جانب سے آپ کو اور آپ کے گھر والوں کو عید الاضحیٰ کی پر خلوص مبارک باد..اللہ تعالٰی ایسی خوشیاں بار بار آپ کی زندگی میں لائے آپکو اور گھر والوں کو صحت اور تندرستی عطا فرمائے .آمین

*تقبل اللہ منا ومنکم صالح الاعمال*

Jamia Darussalam Oomerabad

Address

OomerabadJAMIA DARUSSALAM Oomerabad/Tirupattur Dist
Tamilnadu
635808

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamia Darussalam Oomerabad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The University

Send a message to Jamia Darussalam Oomerabad:

Share