Aftab Usmani Official

Aftab Usmani Official Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Aftab Usmani Official, College & University, Mumbra Thane, Thane.

03/06/2023

दो साधुओं ने एक ढाई वर्षीय बच्ची के साथ किया सामुहिक दुष्कर्म || ‎



09/04/2023

Ek Bhai Ka Paigham Deshwasiyon Ke Naam

21/03/2023

Islam Mein Auraton Ke Rights || इस्लाम में औरतों के अधिकार || ‎اسلام میں خواتین کے حقوق ||

وَإِذَا بُشِّرَ أَحَدُهُمْ بِالْأُنْثَىٰ ظَلَّ وَجْهُهُ مُسْوَدًّا وَهُوَ كَظِيمٌ
يَتَوَارَىٰ مِنَ الْقَوْمِ مِنْ سُوءِ مَا بُشِّرَ بِهِ ۚ أَيُمْسِكُهُ عَلَىٰ هُونٍ أَمْ يَدُسُّهُ فِي التُّرَابِ ۗ أَلَا سَاءَ مَا يَحْكُمُونَ (النحل : 59-58)

और जब उनमें से किसी को लड़की पैदा होने की खबर मिलती है तो उसका चेहरा काला पड़ जाता है और वह दु:ख को दबा देता है। वह उस बीमारी के कारण लोगों से छिपता है जिसके बारे में उसे सूचित किया गया है। क्या उसे अपमान में रखना चाहिए या जमीन में गाड़ देना चाहिए? निस्संदेह, बुराई वही है जो वे तय करते हैं। (अन-नहल : 58-59)

And when one of them is informed of [the birth of] a female, his face becomes dark, and he suppresses grief. He hides himself from the people because of the ill of which he has been informed. Should he keep it in humiliation or bury it in the ground ? Unquestionably, evil is what they decide. (An-nahl : 58-59)

وَإِذَا الْمَوْءُودَة سُئِلَتْ • بِأَيِّ ذَنْب قُتِلَتْ ( التکویر : 9-8)

और जब ज़िंदा गाड़ दी गई लड़की से पूछा जाएगा:
वह किस अपराध के लिए मारी गई थी? (अत-तकवीर : 8-9)

and when the girl-child buried alive shall be asked:
for what offence was she killed ? (At-Takveer : 8-9)

عن عائشة رضي الله تعالى عنها عن النبي صلى الله عليه وسلم قال : مَنِ ابْتُلِيَ مِنَ البَنَاتِ بشيءٍ، فأحْسَنَ إلَيْهِنَّ كُنَّ له سِتْرًا مِنَ النَّارِ

On the authority of Aisha, may Allah Almighty be pleased with her, on the authority of the Prophet, may Allah's prayers and peace be upon him, who said: Whoever is afflicted with girls with something, and treats them kindly, they will be a shield for him from Hell.

16/03/2023

Pakistani Auraton Ka March on International Women's Day

10/03/2023

Dhobi Ka Kutta Ghar Ka Na Ghaat Ka || , ,

از قلم۔۔۔۔***** آفتاب عالم عبد المنان عثمانی*****                       ایک بھائی کا پیغام بہنوں کے ناممیری بہنو!گزشتہ چ...
05/02/2023

از قلم۔۔۔۔

***** آفتاب عالم عبد المنان عثمانی*****

ایک بھائی کا پیغام بہنوں کے نام

میری بہنو!
گزشتہ چھ سات سالوں سے میں جس قلبی اضطراب اور ذہنی بے چینی سے دو چار رہا ہوں اس کا ذکر یہاں بے محل معلوم پڑتا ہے۔چونکہ یہ ایک امانت تھی جس کی میں بر وقت ادائیگی نہ کر سکا۔ اس کے لئے میں حد درجہ نادم اور معذرت خواہ ہوں۔
میری بہنو!
اللہ نے آپ کو صنف نازک بنایا ہے،شرم و حیا آپ کی بنیادی خوبیاں ہیں،جزبات و محبت آپ کی خوبیوں کی اعلیٰ مظہر ہیں۔غیرت و ناموس کے حوالہ سے آپ بے حد حساس،ایفاۓ عہد و وفا سے متعلق نہایت ہی سنجیدہ،دوسروں پر اعتماد و یقین کے معاملہ میں حد درجہ سادہ لوح،حسن و خوبصورتی سے مالامال اور پر کشش،نرم و شیریں لب و لہجہ کی ملکہ اور یکتائے روزگار،ناز و انداز سے کسی بھی سنگ دل کو اپنا اسیر کر لینے میں اپنی مثال آپ،عادات و اطوار اور کردار و گفتار کی غازی اور ایثار و قربانی میں مردوں کے بالمقابل دو پائیدان اوپر ہیں۔
بقول علامہ اقبال رحمہ اللہ تعالی
؀ وجود زن سے ہے تصویرِ کائنات میں رنگ
اسی کے ساز سے ہے زندگی کا سوز دروں
اسی طرح آپ بیٹی کی شکل میں باپ کی عزت،بہن کی شکل میں بھائیوں کی غیرت،بیوی کی شکل میں شوہر کے تئیں عروج و ارتقاء کی ضمانت اور ماں کی شکل میں تمام تر توجہات کا مرکز ہیں۔
الغرض اللہ نے آپ کو دنیا کی تقریباً ساری خوبیوں کا سر چشمہ بنایا ہے۔اس سے یہ ہرگز ثابت نہیں ہوتا کہ آپ یا دنیا کا کوئی اور شخص عیوب و نقائص سے مبرا اور پاک ہے۔پھر بھی ایک جنس مخالف آپ سے جن چیزوں کا خواستگار ہوتا ہے اس سے آپ عبارت ہیں۔
میری بہنو!
اس سب کے باوجود عالم ازل سے لے کر آج تک عورت اس دنیا کی سب سے مقہور اور مظلوم ہستی رہی ہے۔دشمنان دین و دنیا نے ہمیشہ عورت کو آلۂ کار کی طرح استعمال کیا ہے۔اور شیطان کا بھی سب سے بڑا ہتھکنڈہ عورت ہی ثابت ہوئی ہے۔انہیں کے سہارے وہ مردوں کو بے دین،ملحد اور کافر بناتا رہا ہے۔الغرض عورت ہی ہمیشہ سے مشق ستم بنتی رہی ہے۔
آۓ دن مختلف واقعات شہ سرخیوں کی حیثیت سے اخبارات کی زینت بنتے ہیں۔ستم گروں کے نا قابل بیان سلوک و رویہ سے ان کا سابقہ پڑتا ہے۔
میری بہنو!
جو بھی شئ جس قدر نایاب اور کمیاب ہوتی ہے وہ اسی قدر بیش قیمت اور اعلی مرتبت ہوتی ہے۔آپ جانتی ہیں ہماری عزت ہمارے ہاتھ میں ہے اگر ہم خود عزت نفس کی حفاظت نہیں کریں گے تو دوسرے تو ہماری عزت تار تار کرنے کی فراق میں لگے ہی ہیں انہیں تو بس ایک موقع درکار ہے۔
میری بہنو!
آپ شمع خانہ ہیں،گھر کی ملکہ اور حکمراں ہیں۔آپ کے بغیر تو زندگی کا تصور بھی نا ممکن ہے۔
مگر آج آپ ہر جگہ موجود ہوتی ہیں،مردوں کی انجمنیں آپ کے بغیر منعقد نہیں ہوتیں،گلی،کوچوں اور نمائش گاہوں کی آپ زینت ہوتی ہیں۔
آپ کو کیا لگتا ہے کہ ہوس کے پجاری آپ کو عزت کی نگاہ سے دیکھتے ہیں،آپ کی حفاظت کو فرض سمجھتے ہیں؟
ایسا ہرگز نہیں ہے۔وہ آپ کو بے پردہ کرنا جانتے ہیں۔آپ کے بھولے پن کا فائدہ اٹھانا جانتے ہیں۔اور آپ کی معصومیت کو آپ ہی کے خلاف استعمال کرتے ہیں۔ان کی نظروں میں آپ کی حیثیت اشیائے نمائش(show peice) سے زیادہ کچھ بھی نہیں۔ وہ آپ کو (use & throw) کے قاعدہ پر محمول کرتے ہیں۔
میری بہنو!
آپ کو دشمنوں کی سازش کا شکار نہیں ہونا چاہیے۔ یہ جو تہذیب وثقافت،آزادئ نسواں اور تعلیم بالغاں جیسے خوشنما اور دل آویز الفاظ کے نعروں سے آپ کو مسحور کرتے ہیں۔ان کا مقصد آپ کو بے حیثیت،بے آبرو اور جنسی تشنگی کا شکار بنانا ہے۔وہ آپ کے وجود کو سامان عیش و عشرت کے سوا کچھ نہیں سمجھتے۔
میری بہنو!
آپ ہوش کے ناخن لیں،خود احتسابی پیدا کریں،اپنی عظمت پہچانیں۔آپ کوہ نور ہیں،آپ وہ نایاب نگینہ ہیں جس کی قیمت کا اندازہ کوئی بے غیرت سڑک چھاپ آوارہ اور بدمعاش نہیں لگا سکتا۔
امید ہے آپ اپنی قیمت پہچانیں گی،پردے کے معقول استعمال کو لازم سمجھیں گی اور نادان پرندوں کے ہاتھوں کھلونا بننے سے محفوظ رہیں گی۔
اللہ ہماری عزت و آبرو کی حفاظت فرمائے آمین ۔

20/01/2023

Log Islam se dur kyon ho rahe hain || Why people left Islam || इस्लाम से दूरी क्यों ||

29/12/2022

Aftab Usmani on besharm rang kahan dekha duniya walon ne























24/12/2022

बात करने की कला । how to interact with people

How to interact with people || लोगों से बात कैसे करें ||





















































































23/12/2022

Ek Sharabi Ki Maulana Se Guftagu.

Islam mein sharab kyon haram hai ?

Address

Mumbra Thane
Thane

Telephone

+919599316219

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Aftab Usmani Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The University

Send a message to Aftab Usmani Official:

Share