10/04/2026
دستک-16
بنارس ہندویونیورسٹی کے شعبۂ اردو سے شائع ہونے والے ششماہی ریسرچ جرنل” دستک” کا تازہ شمارہ “اردو ناقدین نمبر” (حصہ اول) چھپ گیا ہے۔ چار سو صفحات پر مشتمل اس شمارے میں تیس سے زائد ناقدین کی خدمات کا احاطہ کیا گیا ہے۔
امید ہے کہ دستک کے گزشتہ شماروں کی طرح یہ شمارہ بھی ادب کے ہر سنجیدہ قاری کی علمی ضرورت بن جائے گا۔ یہ شمارہ شعبۂ اردو، بنارس ہندویونیورسٹی سے 400روپے کے عوض حاصل کیا جاسکتا ہے۔ رسالہ بذریعہ ڈاک ارسال کیا جائے گا۔
دستک کے بینک اکاؤنٹ کی تفصیلات
Name: Head department of urdu bhu
A/c Current account no 50200035024402
IFSC HDFC 0003945
رابطہ: شعبۂ اردو، بنارس ہندو یونیورسٹی وارانسی
+91 94505 27733, 9891553520