MinhajulQuran International Malaysia

Directions Website

MinhajulQuran International Malaysia The Official Fan-Page of Minhaj ul Quran International Malaysia It promotes education of classical Islam in the contemporary context.

*About*
The Official Fan-Page of Minhaj ul Quran International Malaysia

*Overview*

With our main Headquarters in Lahore we have offices in London, Glasgow, Paris, Frankfurt, Milan, Barcelona, Oslo, Copenhagen, Amsterdam, Vienna, New York, Toronto, Mumbai, Sydney, Hong Kong, Tokyo and many more.

*Description*

Working in the fields of education, spirituality, social-welfare, interfaith and inter-cultural harmony and global peace. In July 2011 the United Nations Economic and Social Council (ECOSOC) has formally recognised and granted a 'Special Consultative Status' to Minhaj-ul-Quran International.

*General information*

Minhaj-ul-Quran International (MQI) is a broad based Islamic organisation representing the true vision of Islam, working for peace, love, knowledge and positive integration. MQI was founded by Shaykh-ul-Islam Dr. Muhammad Tahir-ul-Qadri in October 1980. Dr. Muhammad Tahir-ul-Qadri, a professor of international law and a prominent authority on Islam has authored more than 400 published works. Dr. Qadri developed his organisational network in more than 90 countries in the span of just 30 years. To date, with over a thousand educational institutions we are one of the largest non-governmental organisations in the world.

30/09/2026

Happy Birthday to Prof. Dr. Hassan Mohiuddin Qadri
Chairman of the Supreme Council of Minhaj-ul-Quran International

30/09/2026

معزز مہمان مسٹر قمر زمان کی ملائیشیا آمد پر عشائیہمسٹر قمر زمانDeputy Director, Global LinkagesMinhaj University Lahoreم...
25/09/2026

معزز مہمان مسٹر قمر زمان کی ملائیشیا آمد پر عشائیہ

مسٹر قمر زمان
Deputy Director, Global Linkages
Minhaj University Lahore

منہاج یونیورسٹی لاہور سے متعلق امور کے سلسلے میں مسٹر قمر زمان کی ملائیشیا آمد کے موقع پر ان کے اعزاز میں ایک پُروقار عشائیے کا اہتمام کیا گیا۔

اس موقع پر منہاج ایشین کونسل کے صدر محترم عبدالرسول بھٹی صاحب اور منہاج القرآن انٹرنیشنل ملائیشیا کے صدر محترم علی رضا صاحب نے معزز مہمان کا خیرمقدم کیا اور ان کے اعزاز میں عشائیہ دیا۔

عشائیے میں منہاج کے پی ایچ ڈی اسکالر ڈاکٹر محمد فیض صاحب نے بھی شرکت کی۔ اس موقع پر تعلیمی روابط، باہمی تعاون اور مستقبل میں علمی و تعلیمی تعلقات کو مزید فروغ دینے کے حوالے سے خوشگوار ماحول میں گفتگو ہوئی۔

محترم قمر زمان صاحب کی ملائیشیا آمد پر انہیں خوش آمدید کہتے ہیں اور امید ہے کہ یہ دورہ پاکستان اور ملائیشیا کے درمیان بالخصوص تعلیمی و علمی روابط کو مزید مضبوط بنانے میں معاون ثابت ہوگا۔

منہاج القرآن انٹرنیشنل ملائیشیا
منہاج ایشین کونسل

12/09/2026

ٰﷺ

11/09/2026

ٰﷺ Tariq Javeed

10/09/2026

ٰﷺ

09/09/2026

ٰﷺ

🌹 محترم قاضی مجیب الرحمن صاحب کے اعزاز میں ظہرانہ 🌹محترم قاضی مجیب الرحمن صاحب، سابق صدر منہاج القرآن یوتھ لیگ ساؤتھ پنج...
08/09/2026

🌹 محترم قاضی مجیب الرحمن صاحب کے اعزاز میں ظہرانہ 🌹

محترم قاضی مجیب الرحمن صاحب، سابق صدر منہاج القرآن یوتھ لیگ ساؤتھ پنجاب، اپنے نجی دورۂ ملائیشیا کے موقع پر تشریف لائے۔

ان کی آمد پر منہاج ایشین کونسل کے صدر محترم عبدالرسول بھٹی صاحب کی جانب سے ان کے اعزاز میں ایک پُرتکلف ظہرانے کا اہتمام کیا گیا، جس میں منہاج القرآن انٹرنیشنل ملائیشیا کے صدر محترم علی رضا صاحب اور ناظمِ دعوت و تربیت محترم ملک سعید اعوان صاحب سمیت دیگر احباب و کارکنان نے شرکت کی۔

اس موقع پر باہمی ملاقات اور خوشگوار ماحول میں ملکی و قومی صورتحال، امتِ مسلمہ کو درپیش مسائل اور مختلف اسلامی و دینی موضوعات پر سیرحاصل گفتگو ہوئی۔ شرکاء نے باہمی اخوت، اتحاد، محبت اور خدمتِ دین کے حوالے سے بھی اپنے خیالات کا اظہار کیا۔

یہ خوبصورت اور محبت بھری نشست دیرینہ رفاقتوں کو تازہ کرنے اور ایک دوسرے کے تجربات و خیالات سے استفادہ کرنے کا بہترین موقع ثابت ہوئی۔

اللہ تعالیٰ اس محبت، اخوت اور باہمی تعلق کو ہمیشہ قائم رکھے اور ہم سب کو دینِ اسلام کی سربلندی، امتِ مسلمہ کی بھلائی اور خدمتِ انسانیت کے لیے اپنا کردار ادا کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔ 🤲

منہاج القرآن انٹرنیشنل ملائیشیا 🇲🇾

Address

Kuala Lumpur

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when MinhajulQuran International Malaysia posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share