Govt College of Management Sciences Abbottabad

  • Home
  • Govt College of Management Sciences Abbottabad
Directions Website

Govt College of Management Sciences Abbottabad A prestigious institute of Commerce & Management Sciences offering D.Com/D.B.A/ICS/D.I.T/B.B.A/BS-Com

Hurry Up : Only 3 days leftAdmissions Open for Fall 2026BS Commerce / BBA Program
24/09/2026

Hurry Up : Only 3 days left
Admissions Open for Fall 2026
BS Commerce / BBA Program

24/09/2026

الحمدللہ۔۔۔ پروفیسر خالد خان خٹک صاحب کی بے مثال پرنسپلشپ میں گورنمنٹ کالج آف مینجمنٹ سائنسز ایبٹ آباد کے لیے نہایت خوش آئند ،حوصلہ افزا اور نتیجہ خیز اقدام ،یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی ایبٹ آباد نے کالج ہذا کو " ڈسپلنز آف ایسوسی ایٹ ڈگری (AD) ان کمپیوٹنگ " کی AFFILIATION Approve کر دی ۔۔۔پروفیسر خالد خان خٹک کی تعلیم اور تعلم دوست پالیسیوں اور اقدامات کو ہر طرف نہ صرف پذیرائی مل رہی ہے بلکہ ان کے نتائج بھی آنا شروع ہو چکے ہیں۔اللہ تعالٰی ادارے کو مزید ترقیوں سے ہمکنار فرمائے آمین۔

گورنمنٹ کالج آف مینجمنٹ سائنسز ایبٹ آباد

الحمدللہ۔۔۔ پروفیسر خالد خان خٹک صاحب کی بے مثال پرنسپلشپ میں گورنمنٹ کالج آف مینجمنٹ سائنسز ایبٹ آباد کے لیے نہایت خوش ...
23/09/2026

الحمدللہ۔۔۔ پروفیسر خالد خان خٹک صاحب کی بے مثال پرنسپلشپ میں گورنمنٹ کالج آف مینجمنٹ سائنسز ایبٹ آباد کے لیے نہایت خوش آئند ،حوصلہ افزا اور نتیجہ خیز اقدام ،یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی ایبٹ آباد نے کالج ہذا کو " ڈسپلنز آف ایسوسی ایٹ ڈگری (AD) ان کمپیوٹنگ " کی AFFILIATION Approve کر دی ۔۔۔پروفیسر خالد خان خٹک کی تعلیم اور تعلم دوست پالیسیوں اور اقدامات کو ہر طرف نہ صرف پذیرائی مل رہی ہے بلکہ ان کے نتائج بھی آنا شروع ہو چکے ہیں۔اللہ تعالٰی ادارے کو مزید ترقیوں سے ہمکنار فرمائے آمین۔۔۔شعبہ تعلقات عامہ، گورنمنٹ کالج آف مینجمنٹ سائنسز ایبٹ آباد

22/09/2026
17/09/2026

عزیز طلباء السلام علیکم
سمارٹ لاک ڈاؤن کے حوالے سے سکولز اور کالجز کو بند کرنے کے بارے میں حکومت کا کوئ نوٹیفکیشن ابھی تک نہیں ایا ۔۔لہذا کل بروز جمعہ اور ہفتہ کو معمول کے مطابق کلاسز ہوں گی ۔شکریہ

ہمیں یہ بتاتے ہوئے بے حد مسرت ہو رہی ہے کہ ہمارے سابقہ طالب علم *سِید محمد* نے حال ہی میں بی ایس کامرس کی ڈگری مکمل کی ہ...
17/09/2026

ہمیں یہ بتاتے ہوئے بے حد مسرت ہو رہی ہے کہ ہمارے سابقہ طالب علم *سِید محمد* نے حال ہی میں بی ایس کامرس کی ڈگری مکمل کی ہے اور اپنی انتھک محنت اور لگن سے اپنا ذاتی کاروبار کامیابی سے چلا رہے ہیں۔

آج سِید محمد نے اپنے مادرِ علمی کا دورہ کیا اور ایک قابلِ تحسین قدم اٹھاتے ہوئے ہمارے ایک مستحق اور ذہین طالب علم کی مالی کفالت اور تعلیمی اخراجات کی ذمہ داری لی ہے۔ ان کا یہ جذبہ اور ادارے سے یہ والہانہ محبت ہمارے تمام طلباء کے لیے ایک روشن مثال ہے۔

یہی ہمارے ادارے کا اصل مقصد ہے کہ ہمارے طلباء نہ صرف اپنے پیروں پر کھڑے ہوں بلکہ معاشرے اور اپنے جونیئرز کے لیے بھی فائدہ مند ثابت ہوں۔

ہم دل کی گہرائیوں سے سِید محمد کا شکریہ ادا کرتے ہیں اور ان کے کاروبار اور مستقبل کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کرتے ہیں۔

اللہ تعالیٰ انہیں مزید کامیابیاں عطا فرمائے۔ آمین!

* *

16/09/2026

محنت، لگن اور مسلسل جدوجہد کا سفر! ✨🏆

کامسیٹس یونیورسٹی (COMSATS) ایبٹ آباد کیمپس میں منعقدہ 'میٹرکس پاکستان یوتھ سمٹ' میں گورنمنٹ کالج آف منیجمنٹ سائنسز ایبٹ آباد کے سابق طالب علم سردار حیدر علی کو ان کی شاندار صلاحیتوں کے اعتراف میں 'کنٹینٹ کریٹر ایوارڈ' سے نوازا گیا-
یہ باوقار ایوارڈ محترم ڈپٹی کمشنر ایبٹ آباد جناب سرمد سلیم صاحب اور اسسٹنٹ کمشنر ایبٹ آباد جناب افراسیاب صاحب نے سردار حیدر علی کو پیش کیا۔
کسی بھی کامیاب انسان کی بنیادی تراش میں ایک بہترین استاد کا ہاتھ ہوتا ہے۔ طالب علمی کے دور ہی سے اس بچے کی تربیت کرنے، اسے پروموٹ کرنے اور اسٹیج تک لانے میں پروفیسر اشفاق احمد صاحب نے نہایت اہم اور کلیدی کردار ادا کیا۔ ان کی بے لوث محنت، رہنمائی اور سرپرستی کی بدولت آج یہ بچہ اپنی فیلڈ میں نمایاں کامیابیاں حاصل کر کے اپنے ادارے اور اپنے والدین کا نام فخر سے روشن کر رہا ہے۔

سردار حیدر علی اور ان کے اساتذہ کو اس شاندار کامیابی پر دلی مبارکباد! دعا ہے کہ کامرانیوں کا یہ سفر یوں ہی جاری و سار رہے۔ 👏🎉

03/09/2026

A seminar titled "Degree with Skills" was organized at Government College of Management Sciences, ABBOTTABAD for BBA Students.
*Mr. Junaid Abbasi, Software Engineer from Karachi* was the guest speaker of the event.

*Mr. Khalid Khan Khattak, Principal* of the college attended the session. He emphasized that in the current job market, students must develop practical skills along with academic qualifications to build successful careers.

The guest speaker, *Mr. Junaid Abbasi* , discussed career opportunities in the IT sector, freelancing, and the skills required by the industry. The seminar was highly appreciated by the students and faculty.

*Public Relations Office*
*GCMS ABBOTTABAD*

Address


Opening Hours

Monday 08:00 - 17:00
Tuesday 08:00 - 17:00
Wednesday 08:00 - 17:00
Thursday 08:00 - 17:00
Friday 08:00 - 17:00
Saturday 08:00 - 14:00

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Govt College of Management Sciences Abbottabad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Want your university to be the top-listed university?

Share