Government Post Graduate College, No.1 Abbottabad

Government Post Graduate College, No.1 Abbottabad This college was established in 1944 in a rented building on
Mansehra Road After independence it w The building has large spacious and ventilated classrooms.

After independence it was shifted to heart of City in Araya School. In 1954 the Hon`ble Chief Minister of Khyber Pakhtunkhwa (N.W.F.P) Abdull Qayyum Khan laid foundation stone of the present magnificient building at link Road. Well equipped science laboratories, air conditioned computer labs and well maintained Libraries. It has vast playground for Sports, Hostels, Masjid. In the beginning the Co

llege imparted education up to Graduation level (BA) and lateron BSc level commenced in 1955. Since then College has rapidly progressed. In 1965 the College had MSc Physics and MA Economics Classes. In 1973 MA English, Urdu, MSc Chemistry ans Maths. In 1986 MSc Botany and MA Political Science. Now it is rightly called mini university.

1970کا این سی سی کی ایک یادگار تصویر
14/10/2025

1970کا این سی سی کی ایک یادگار تصویر

مطالعاتی دورہ 1970 لاہور
21/09/2025

مطالعاتی دورہ 1970 لاہور

Aziz Mian Qawal 1970sشکریہ نزیر احمد اعوان صاحبعید میلاد النبی کے سلسلہ میں میرے  چھوٹے بھائی سلیم احمد مرحوم نے 1973 می...
21/09/2025

Aziz Mian Qawal 1970s
شکریہ نزیر احمد اعوان صاحب
عید میلاد النبی کے سلسلہ میں میرے چھوٹے بھائی سلیم احمد مرحوم نے 1973 میں مولانا کوثر نیازی وزیر مذہبی امور سے اسلام آباد میں ملاقات کی اور کالج میں جشن عیدمیلادالنبی کی تقریبات میں شرکت کے لیے بطور مہمان خصوصی دعوت دی، مولانا صاحب کالج تشریف لائے اور بطور مہمان خصوصی شرکت بھی کی۔
مولانا صاحب نے ہی عزیز میاں قوال کو کالج میں perform کرنے کے لیے رضامند کیا۔
مولانا صاحب نے بھی اس محفل سماں میں کی تقریب میں شرکت کرنی تھی لیکن کسی ضروری کام سے انہیں واپس اسلام آباد جانا پڑا۔
عزیز میاں قوال سے یہ پروگرام 2000 روپے میں طے ہوا اور بیلیں منہا ہونگی۔
اس پروگرام میں 376 روپے بیلیں ہوئیں اور 1674 روپے ہم نے دیے۔
اس محفل سماں میں شہر کے معززین کو بھی مدعو کیا گیا،
اساتذہ کے علاوہ ہم طلباء نے بھی بھرپور شرکت کی ۔
میں نے اپنے ٹیپ ریکارڈر پر ساری محفل محفوظ کر لی اور کچھ دن روزانہ ہم کیفے ٹیریا میں قوالی کو سنتے رہتے ۔
کیا زبردست یادیں تھیں یاد کرکے دل اداس ہو جاتا ہے۔

College Magazine 1955
18/09/2025

College Magazine 1955

NCC passing out parade 1970's
09/09/2025

NCC passing out parade 1970's

آج سن پر بہت افسوس ہوا کہ بابو وسیم صاحب وفات پا گئے ہیں۔ اللہ پاک انکے درجات بلند فرمائے۔ طویل عرصہ انھوں نے اس کالج می...
12/08/2025

آج سن پر بہت افسوس ہوا کہ بابو وسیم صاحب وفات پا گئے ہیں۔ اللہ پاک انکے درجات بلند فرمائے۔ طویل عرصہ انھوں نے اس کالج میں گزرا اور آج انکا سفر اختتام پزیر ہوا۔

تا حیات بابوآف دی کالج
بابو جاوید اور بابو وسیم
کوئی شک؟

1999میں میری لکھی ہوئی ایک تحریر
06/07/2025

1999میں میری لکھی ہوئی ایک تحریر

آج مجھے پرانی ڈائری سے ایک درخواست ملی۔ جو ہم دوستوں نے ٹور کیلئے لکھی تھی۔ جو منظور بھی ہوئی مگر ہمیں سوات کی جگہ اسلام...
06/07/2025

آج مجھے پرانی ڈائری سے ایک درخواست ملی۔ جو ہم دوستوں نے ٹور کیلئے لکھی تھی۔ جو منظور بھی ہوئی مگر ہمیں سوات کی جگہ اسلام آباد ایک دن کیلئے بھیجا گیا۔ 1999. پروفیسر صادق صاحب اور پرنسپل عبد الرشید صاحب کی طرف سے فری ٹرپ دیا گیا۔

آج پروفیسر راجہ اورنگزیب صاحب امریکہ میں وفات پا گئے۔ بہت شفیق استاد سے آج ہم محروم ہو گئے۔
04/10/2024

آج پروفیسر راجہ اورنگزیب صاحب امریکہ میں وفات پا گئے۔ بہت شفیق استاد سے آج ہم محروم ہو گئے۔

Old memories
22/05/2024

Old memories

28/11/2023

Address

College Road
Abbottabad
22010

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Government Post Graduate College, No.1 Abbottabad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share