09/07/2026
گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج، منڈیاں ایبٹ آباد کے شعبہ اردو کی جانب سے
محترم و مکرم، استادِ محترم پروفیسر ڈاکٹر اظہر محمود صاحب کو گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج منڈیاں کے پرنسپل تعینات ہونے پر دل کی اتھا گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں