17/06/2026
*ری شیڈولنگ کا طریقہ کار*
*VULMS کھولیں۔*
*--> Students Services*
*--> Examination department*
*--> Apply for Rescheduling of Papers.*
*اہم نوٹ:*
ری شیڈول کا موقع صرف ایک بار فراہم کیا جائے گا۔
*ری شیڈولنگ فیس(2000)فی پیپر ہے* جو کسی بھی صورت میں ناقابل واپسی ہے خواہ ری شیڈیول کے بعد آپ پیپر نہ دیں۔
/غیر منصوبہ Missed/unplanned امتحان کی ری شیڈولنگ کے لیے درخواست دینے کی *آخری تاریخ منگل، 23 جون 2026 کو پاکستانی وقت کے مطابق صبح 11:00 بجے سے پہلے ہے* ۔
*ری شیڈول پیپر "بروز بدھ*، *24 جون 2026* کو ہوگا