Aims International University college Arifwala Campus

Aims International University college Arifwala Campus Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Aims International University college Arifwala Campus, College & University, Grand city Pakpattan Road arifwala, Arifwala.

Exciting times at AIMS International University College of Pharmacy! We welcomed a distinguished Chinese delegation, led...
21/11/2024

Exciting times at AIMS International University College of Pharmacy! We welcomed a distinguished Chinese delegation, led by our worthy chairman, Dr. Arafat Ch, Chief Operating Officer AIMS Group Mr. Imran Hanif and Deputy Director of Operations, Umar bin Abdul Aziz. Together, we explored ways to enhance pharmacy education and foster international collaboration, empowering our students with valuable knowledge and global exposure. Here's to a brighter future in pharmacy education!

Become a future Pharmacist with AIMS As our countrywide campuses are offering admissions now a days to enlighten the fut...
13/11/2024

Become a future Pharmacist with AIMS
As our countrywide campuses are offering admissions now a days to enlighten the future of Pakistani Youth.
Hurry up! Grasp your seat and enroll yourself before classes.

اگر آپ کا عزم ہے انسانیت کی خدمتلیکن روزگار بھی ہے آپ کی ترجیح!تو آئیے ڈاکٹر آف فارمیسی میں داخلہ لے کر اپنے روشن مستقبل...
12/11/2024

اگر آپ کا عزم ہے انسانیت کی خدمت
لیکن روزگار بھی ہے آپ کی ترجیح!
تو آئیے ڈاکٹر آف فارمیسی میں داخلہ لے کر اپنے روشن مستقبل کا آغاز کیجیے
جہاں ملے گا آپ کو 100 فی صد روزگار / جاب
مزید معلومات کے لیے دیے گئے نمبرز پر رابطہ کیجیے۔

خواب سے تعبیر تک کا سفر ایمز انٹرنیشنل کے سنگ، بنے گا آپ کا مقدرانسانیت کی مسیحائی میں آپ کا کردار ڈاکٹر آف فارمیسی کی ص...
11/11/2024

خواب سے تعبیر تک کا سفر
ایمز انٹرنیشنل کے سنگ، بنے گا آپ کا مقدر
انسانیت کی مسیحائی میں آپ کا کردار
ڈاکٹر آف فارمیسی کی صورت میں دنیا میں ہو گا آشکار
اگر آپ دوران تعلیم ہی ہونا چاہتے ہیں برسر روزگار
تو ڈاکٹر آف فارمیسی کی ڈگری پورا کرے گی آپ کا یہ خواب
ایمز انٹرنیشنل یونیورسٹی کالج آف فارمیسی کے ملک گیر کیمپسز اب آپ کو دے رہے ہیں
تعلیم کے ساتھ ساتھ میڈیسن کے میدان میں مکمل تربیت
جہاں آپ کی سوچ کو ملے گی ایک نئی جہت
اور آپ بنیں گے کامیابی کی منازل کے ایسے مسافر
جن کی منازل کی تکمیل ہو گی ایمز انٹرنیشنل کی ایم فل اور پی ایچ ڈی فیکلٹی کے زیر اثر
تو آج ہی اپنے قریبی کیمپس میں رابطہ کیجیے اور آغاز کیجیے زندگی کے اس سفر کا ڈاکٹر آف فارمیسی کی ڈگری کی شکل میں جس کے خواب آپ اور آپ کے والدین نے دیکھے سالہا سال۔

السَّلاَمُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُاللهِ وَبَرَكَاتُه۔جمعہ مبارک .کثرت سے درود پاک پڑھیں  اللھم صل علی محمد وعلی آل محمد وب...
08/11/2024

السَّلاَمُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُاللهِ وَبَرَكَاتُه۔
جمعہ مبارک .
کثرت سے درود پاک پڑھیں
اللھم صل علی محمد وعلی آل محمد وبارک وسلم
درود پاک دکھ درد غم پریشانیوں کو ٹال دیتا ہے اللہ پاک کی رحمتوں کا نزول ہوتا ہے
اللّہ ربّ العالمین سے دعا ھے
آپکو اور آپ سے جُڑے ھر رشتے کو دارین میں عافیت و سکون عطا فرمائے
اللہ پاک بابرکت رزق کریم عطا فرمائے تمام نیک حاجات پوری فرمائے
مشکلات مصائب و آلام شرور زمانہ سے ہمیشہ محفوظ رکھے آمین یارب العالمین.
بجاہ سید المرسلین ﷺ

ایمز؟؟؟؟؟؟؟ وہ فیس بک سکرول کرتے اس لفظ پر رکایہ گروپ آف کالجز کا فیس بک پیج تھااس کے بیٹے نے حال ہی میں ایف ایس سی پری ...
08/11/2024

ایمز؟؟؟؟؟؟؟
وہ فیس بک سکرول کرتے اس لفظ پر رکا
یہ گروپ آف کالجز کا فیس بک پیج تھا
اس کے بیٹے نے حال ہی میں ایف ایس سی پری میڈیکل کی تھی۔۔۔

لیکن حامد تو کالج پاس آؤٹ کرچکا اس نے سوچا اور آگے بڑھ گیا

ایمز کالج آف فارمیسی
ایک دفعہ پھر ایک فیس بک پوسٹ اس کے سامنے تھی

فارمیسی محفوظ مستقبل کی ضمانت ایمز کے سنگ
بنیے ڈاکٹر آف فارمیسی

حامد کو ڈاکٹر آف فارمیسی ؟؟
اس نے سوچا اور معلومات حاصل کرنے لگا

ڈاکٹر آف فارمیسی کی صورت میں

✅ڈگری کے ساتھ بزنس لائسنس کا حصول۔
✅بطور ڈرگ انسپکٹر سرکاری جابز۔
✅ہسپتال میں فارماسسٹ
✅ فارماسیوٹیکل کمپنیز میں پرکشش تنخواہ اور مراعات
✅میڈیسن انڈسٹریز میں روزگار کے وسیع مواقع
✅12سے زائد قسم کے فارمیسی کے شعبہ جات میں بطور سپیشلسٹ روزگار کے ذرائع
✅تعلیم و تدریس میں لیکچرار سے پروفیسر تک کامیابی کی منازل

ڈاکٹر آف فارمیسی میں محفوظ مستقبل کے مواقع پڑھتے پڑھتے وہ فیصلہ کر چکا تھا

حامد بنے گا ڈاکٹر آف فارمیسی!
پاکستان کے سب سے بڑے فارمیسی گروپ آف کالجز ایمز انٹرنیشنل کے عارفوالہ کیمپس سے
کیونکہ ایمز نے اس کو دی تھی محفوظ مستقبل کی وہ رہنمائی
جس سے محفوظ ہوئی اس کی ساری زندگی کی کمائی

مزید معلومات کے لیے رابطہ کیجیے
ایمز انٹرنیشنل یونیورسٹی کالج آف فارمیسی عارفوالہ کیمپس
03000642890
03000642895

Alhamdulillah, another milestone achieved! Our 1st-year pharmacy students are now ready to begin their 2nd year. 🎉 Punja...
08/11/2024

Alhamdulillah, another milestone achieved! Our 1st-year pharmacy students are now ready to begin their 2nd year. 🎉 Punjab University organized practical exams right here at our campus, as *International University College of Pharmacy Arifwala* was chosen as the official center for these practicals. We are proud to share glimpses of the practical viva and written exams conducted by the esteemed examiners appointed by the Punjab University Examination Center. 🌟

سوچ بدلنے سے قسمت بدل سکتی ہے !ایک کمھار مٹی سے کچھ بنا رہا تھا  اسکے ہاتھ مٹی سے لیپ ہوئے تھے  اُسکی بیوی آ کر پوچھتی ہ...
03/11/2024

سوچ بدلنے سے قسمت بدل سکتی ہے !

ایک کمھار مٹی سے کچھ بنا رہا تھا اسکے ہاتھ مٹی سے لیپ ہوئے تھے اُسکی بیوی آ کر پوچھتی ہے کہ کیا بنا رہے ہو تو کمھار بڑے پیار سے سر اٹھاتا ہے اور بیوی کو جواب دیتا ہے چلم بنا رہا ہوں آجکل بڑے فیشن میں ہے خوب بکے گی بیوی نے کہا صراحی کیوں نہیں بناتے گرمیاں آ نے والی ہیں صراحی بھی خوب بکے گی کمھار نے بولا بات تو ٹھیک ہے کمھار نے مٹی چھوڑ دی دوبارہ مٹی کو گوندھنا شروع کیا جب مٹی کو صراحی کا روپ دینا شروع کیا تو مٹی سے آواز آئی پہلے تو کچھ اور بنا رہے تھے اور اب کچھ اور ! کمھار نے کہا میری سوچ بدل گئی تو صراحی نے کہا تمہاری سوچ بدل گئی میری تو زندگی بدل گئی اگر چلم بنتی تو آگ بھری جاتی خود بھی جلتی دُنیا کو بھی جلاتی اب صراحی بنی ہوں تو پانی بھرا جائے گا خود بھی ٹھنڈی رہوں گی اور دنیا کو بھی ٹھنڈا رکھوں گی سوچ بدل گئی۔
کیا بدل گئی ؟ سوچ بدل گئی بس ایک سوچ آپ کی زندگی اور قسمت کو بدل دیتی ہے۔
پیارے طلبہ و طالبات اگر آپ کے FSC میں نمبرز کم آگے ہیں یا Entry ٹیسٹ پاس نہ ہونے کی وجہ سے آپ کا admission ۔ MBBS میں نہیں ہوسکا بس آپ کو بھی اپنی سوچ کو بدلنا ہوگا۔
میں بطور استادآپ کی سوچ کو سہی راستے پر چلنا سکھا سکتا ہوں جس سے نہ صرف آپ کی سوچ بدلے گی بلکے انشااللہ قسمت بھی بدلے گی اور آپ کو معلوم ہونا چاہیے کے فارماسسٹ کی ماہانہ آمدنی simple MBBS سے کہیں زیادہ ہے ۔

اگر آپ اپنی سوچ بدل کر بہترین روزگار کے لئے Medicine Expert یا ڈاکٹر آف میڈیسن (Pharm-D) کی تعلیم حاصل کر کے اپنی قسمت کو بدلنا چاہتے ہیں ! میرا آپ کو مشورہ ہے کے آپ اپنے آپ پر believe کریں اور MBBS کی ڈگری پر بھا ری انویسٹمنٹ نہ کریں آپ بس اپنی سوچ بدلیں اور آج ہی ڈاکٹر آف میڈیسن (Pharm-D) میں ایڈمشن لیں اور پانچ سال بعد فوری سرکاری ہسپتال میں17 گریڈ پر بطور میڈیسن Expert یا ڈرگ انسپکٹر کی سیٹ پر Appoint ہو سکتے ہیں اور اس کے علاوہ بھی بہت
سا رے Health ڈیپارٹمنٹ میں 17 گریڈ پر لگ سکتے ہیں اور گورنمنٹ کی جاب کے علاوہ آپ اپنی کمیونٹی فارمیسی کا آغاز کر کے مہینے میں لا کھو ن کا بزنس کر سکتے ہیں اور اگر آپ کے پاس زیادہ سرمایہ ہے تو آپ اپنے لائسنس پر ادویا ت کی فیکٹری بنا سکتے ہیں اور ساتھ ہی ساتھ میڈیسن کی import & Export بھی کر سکتے ہیں اور لاکھوں لوگوں کے لئے نی روزگار کی راہیں کھول سکتے ہیں ۔

Don't miss this opportunity Apply today in 💊5 years Degree program to Be a Doctor of medicine (Pharm-D)💊💖.

🛡Approved by Ministry of Health Pharmacy Council of Pakistan & Affiliated with University of the Punjab .

✳Full-time, part-time(Evening) classess limited seats are available only on first come first basses.

🚍Transport & 🏫Hostel Facilty available. With quality education, Flexible tuition fee, and more, there's nothing stopping you from taking that next step in your professional educational journey.

🚻💖You Don't more Late, Must Apply today! https://wa.me/+923000642828

Contact us Now & Plan your Future with our Doctor of Medicine (Pharm-D) Educationist Experts🤳

📍Enquire Now & visit our Nearest Campus.

🏫Enquire Now for Gujranwala Campus whatsapp:Https://wa.me/+923000642853
Visit us page:
https://www.facebook.com/dist.gujranwala

🏫Enquire Now for Gujrat campus Whatsapp: Https://wa.me/+923000642857
Visit us page:
https://www.facebook.com/dist.gujrat

🏫Enquire Now for Okara Campus Whatsapp: Https://wa.me/+923000642891
Visit us Face book Page:
https://www.facebook.com/profile.php?id=100085133631614&mibextid=ZbWKwL

🏫Enquire Now for Arifwala Campus whatsapp: Https://wa.me/+923000640159
Visit us page
https://www.facebook.com/Aimsuniversity.arifwala?mibextid=ZbWKwL

اگر میری یہ تحریر اچھی لگے تو اس کو آگے اپنے دوستوں کو ضرور share کریں تانکے ان بچوں کا بھلا ہو سکے جن کا MBBS میں ایڈمشن نہیں ہوسکا اور وو پریشان اور مجبور ہیں BS programs کرنے کے لیے ۔اچھا پیغام امانت ہوتا ہے اور صدقہ جاریہ بھی اس پوسٹ کو لازمی Like اور share کریں اور تعلیم کے عظیم مقصد میں ہمارا ساتھ دیں ۔
شکریہ ۔AIMS. پاکستان ۔

Aims International University college Arifwala Campus

💊💝Pharmacists are medication experts who enhance patient care and promote wellness!Should you be a pharmacist or a pharm...
27/10/2024

💊💝Pharmacists are medication experts who enhance patient care and promote wellness!

Should you be a pharmacist or a pharmaceutical scientist? To help you decide which career path and degree might be best for you, ask yourself these questions:

Do I Want To….......

Is Pharmacy Right for
You? Ask Yourself:

💖Do you want to serve the community
and improve people’s health?

💖Do you have strong communications skills?

💝Do you like science and math?

💝Are you detail-oriented and organized?

💖 Do you enjoy problem-solving?

If the answer is “yes” to one or more of these
questions, then pharmacy may be right for you!

Ready, Set, go!

Enquire Now: wa.me/+923000642895

Like & Follow us our FB page; https://www.facebook.com/Aimsuniversity.arifwala?

19/10/2024

A Doctor gives life to the patient through medicines.
A Pharmacist gives life to Medicines through his knowledge , Research innovation and skills.
Proud to become a PHARMACIST!

Doctor of Pharmacy (Pharm-D)
5 years Degree Pharm-D Program Aproved by Ministry of Health Pharmacy council of Pakistan affiliated with university of Punjab.

Enquire Now:
Wa.me/+923000642895

Cal us:
+923000642890
Visit us:
Www.aimsgroups.org

University

12/10/2024

کیا آپ ڈاکٹر بننا چاہتے ہیں؟؟؟
تو آئیے!
اب آپ کے اپنے شہر عارفوالہ میں کیجیے پانچ سالہ ڈاکٹر آف فارمیسی کی ڈگری۔
پاکپتن بورے والا ، ساہیوال، بہاولنگر سے ٹرانسپورٹ اور ہاسٹل کی سہولیات کے ساتھ
ایمز گروپ آف کالجز کا گوجرانولہ، گجرات،منڈی بہاوالدین اور اوکاڑہ کے بعد اب عارفوالہ میں کالج آف فارمیسی کا بڑا منصوبہ۔
انتہائی کم فیس میں بین الاقوامی معیار کے مطابق تعلیمی ماحول کی فراہمی۔
ہونہار طلبہ کے لیے وسیع پیمانے پر سکالر شپ اور فیس میں کمی۔
پنجاب یونیورسٹی اور پاکستان فارمیسی کونسل سے منظور شدہ۔
ڈگری مکمل ہونے کے بعد روزگار/ جاب کی گارنٹی۔
تو آئیے آج ہی وزٹ کیجیے ہمارا کیمپس
ایمز کالج آف فارمیسی پاکپتن روڈ گرینڈ سٹی عارفوالہ
یا پھر ہمیں کال کیجیے
03000642890
03000642895
03000640159

Address

Grand City Pakpattan Road Arifwala
Arifwala
57450

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Aims International University college Arifwala Campus posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The University

Send a message to Aims International University college Arifwala Campus:

Share