Govt Post Graduate College Arifwala

Govt Post Graduate College Arifwala 0457920044

BA/BSC Datesheet supplymentary 2020
17/07/2021

BA/BSC Datesheet supplymentary 2020

09/02/2021

BA/BSC Annual 2020 Result will Announced check Now

10/09/2020
BA supplimentry Date Sheet
15/11/2019

BA supplimentry Date Sheet

BA/BSC result will be announced today at 1:00PM
30/08/2019

BA/BSC result will be announced today at 1:00PM

عارفوالا گورنمنٹ پوسٹ گریجوایٹ کالج عارفوالا میں سپر سیکشن کلاسز کا ایک سال    مکمل ہونے پر کالج ہال میں تقریب کا انعقاد...
03/05/2019

عارفوالا گورنمنٹ پوسٹ گریجوایٹ کالج عارفوالا میں سپر سیکشن کلاسز کا ایک سال مکمل ہونے پر کالج ہال میں تقریب کا انعقاد
تقریب میں سابق پرنسپل کالج پروفیسر چوہدری محمد افضل نے بطور مہمان خصوصی اور پرنسپل گورنمنٹ گرلز کالج مسز رخسانہ شوکت نے مہمان اعزاز کے طور پر شرکت کی جبکہ تقریب کی صدارت پرنسپل کالج ہذا پروفیسر چوہدری عبدالحق نے کی۔
تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سپر سیکشن کے کوارڈینیٹر پروفیسر خالد محمود نے کہا کہ گذشتہ سال 2 مئی کو سپر سیکشن کلاسز کے سفر کا آغاز کیا گیا جس نے کامیابی کے ساتھ اپنا پہلا سیشن مکمل کر لیا اور آج دوبارہ سپر سیکشن سال 2019 کا آغاز کیا جارہا ہے پرنسپل کالج پروفیسر عبدالحق نے سپاس نامہ پڑھتے ہوئے کہا کہ آج کے طلباء میں بہت زیادہ اہلیت موجود ہے، سپر سیکشن میں پڑھنے والے طلباء امتحانات میں یقینی طور پر 90 فیصد سے زیادہ نمبرز حاصل کرینگے سپر سیکشن میں مستحق طلباء کو کالج اور ایثار فاؤنڈیشن کے تعاون سے مفت کتابیں، کاپیاں اور یونیفارم کی فراہمی سمیت انکی فیسیوں کی ادائیگی بھی کی جاتی ہے۔ تقریب سے گورنمنٹ کے سابقہ طالبعلم پی ایچ ڈی ہولڈر ڈاکٹر شہریار اور پرنسپل گورنمنٹ گرلز کالج مسز رخسانہ شوکت نے بھی خطاب کیا جبکہ پروفیسر صدیق قمر نے اسٹیج سیکرٹری کے فرائض سرانجام دئیے۔ تقریب میں طلباء کے والدین سمیت تعلیم اور دیگر شعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد نے بھی شرکت کی ۔

28/04/2019

Need Admin for page

4th year Datesheet will announced
26/03/2019

4th year Datesheet will announced

آباد مجھ میں تیرے سوا اور کون ہے؟ تجھ سے بچھڑ رہا ہوں تجھے کھو نہیں رہارانا خالد حفیظ صاحب کی الوداعی تقریب
28/01/2019

آباد مجھ میں تیرے سوا اور کون ہے؟

تجھ سے بچھڑ رہا ہوں تجھے کھو نہیں رہا

رانا خالد حفیظ صاحب کی الوداعی تقریب

رانا خالد حفیظ صاحب کی الوداعی تقریب
28/01/2019

رانا خالد حفیظ صاحب کی الوداعی تقریب

Address

Qaboola Road
Arifwala
57450

Telephone

04579200444

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Govt Post Graduate College Arifwala posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The University

Send a message to Govt Post Graduate College Arifwala:

Share