Education with Muhammad Awais

Education with Muhammad Awais Secondary class students

28/11/2025

Good news Hardship Transfers in School Education department Punjab will be open soon ...Edu Minister Punjab

*STI Update*یہ پوسٹ ان ہیڈ ٹیچرز کے لیے ہے جن کے سکول میں ایس ٹی آئی کی کوئی سیٹ خالی تھی۔یہ لنک اوپن کر کے سکول کے ای ا...
28/11/2025

*STI Update*
یہ پوسٹ ان ہیڈ ٹیچرز کے لیے ہے جن کے سکول میں ایس ٹی آئی کی کوئی سیٹ خالی تھی۔
یہ لنک اوپن کر کے سکول کے ای ایم آئی ایس کوڈ سے لاگ ان کریں
لاگ ان پاسورڈ وہی ہوگا جو سکول ایس آئی ایس ایپ کا ہوتا ہے ۔
https://stiadmin.pesrp.edu.pk/
آپکو یہاں پر تمام امیدواروں کی لسٹ ظاہر ہو جائے گی جنہوں نے آپکے سکول میں اپلائی کیا ہے ۔
یہاں سے آپ تمام امیدواروں کا ڈیٹا چیک کر سکتے ہیں اور انکو شارٹ لسٹ یا ریجکٹ کر سکتے ہیں ۔

28/11/2025

STI merit Calculator 2025

FBISE SSC part 1-2 2nd Annual Result
27/11/2025

FBISE SSC part 1-2 2nd Annual Result

ASF Jobs 📢 *ائیر پورٹس سیکورٹی فورس (ASF) میں سینکڑوں خالی آسامیوں پر مرد و خواتین کی بھرتی کے لیے اشتہار جاری کردیا گیا...
27/11/2025

ASF Jobs
📢 *ائیر پورٹس سیکورٹی فورس (ASF) میں سینکڑوں خالی آسامیوں پر مرد و خواتین کی بھرتی کے لیے اشتہار جاری کردیا گیا ہے*

📍 ٹوٹل سیٹس : 664 ( گریڈ 5 سے گریڈ 15 تک )

تعلیمی قابلیت: پرائمری پاس ، میٹرک ،انٹرمیڈیٹ اور گریجویشن ( بلحاظ آسامی)

عمر کی حد : 18 سال سے 33 سال تک ( پوسٹ وائز )

ڈومیسائل: آل پاکستان, تمام صوبے بشمول آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان

آخری تاریخ: 8 دسمبر ،2025

JOBS IN NADRAنادرا سینٹر کے لیے ملازمتیں درکار..نادرا سینٹرز کے لیے اہل امیدواروں سے درخواستیں طلب کی گئی ہیں۔ امیدوار د...
27/11/2025

JOBS IN NADRA

نادرا سینٹر کے لیے ملازمتیں درکار..نادرا سینٹرز کے لیے اہل امیدواروں سے درخواستیں طلب کی گئی ہیں۔ امیدوار دیے گئے اشتہار کے مطابق درخواست جمع کرائیں۔ درخواست جمع کرانے کی آخری تاریخ 7 دسمبر مقرر ہے۔

physics 10th Class PTBC
25/11/2025

physics 10th Class PTBC

9th Class Islamiyat Compulsory Marks Distribution
25/11/2025

9th Class Islamiyat Compulsory Marks Distribution

Tarjuma Tul Quran 9th Class
25/11/2025

Tarjuma Tul Quran 9th Class

25/11/2025

📘 کلاس 9th — ترجمۂ قرآن میں 50/50 نمبر حاصل کرنے کا آسان ترین طریقہ!

اگر آپ کلاس 9 کے ترجمۂ قرآن میں پورے 50 نمبر حاصل کرنا چاہتے ہیں تو یہ چند آسان اور آزمودہ نکات ضرور فالو کریں:

1🔹 منتخب آیات.

سورۃ **مریم، طٰہٰ، حج، انبیاء، فرقان اور احقاف کی منتخب آیات کا ترجمہ اچھی طرح یاد کریں
منتخب سورتوں کے آخر میں دیے گئے الفاظِ معنی لازمی یاد کریں
یہ حصہ نمبر لینے کا سب سے آسان طریقہ ہے۔

2🔹 MCQs

تمام شاملِ نصاب سورتوں کے مشقی MCQs لازمی تیار کریں
* پچھلے سالوں کے پیپر بھی دیکھیں۔

3🔹 Short Questions کی تیاری

ہر سورت کے ان نکات کو ضرور یاد کریں:

* سورت کی وجۂ تسمیہ
* سورت کا مرکزی موضوع
* سورت کی فضیلت
* منتخب آیات کا ترجمہ
*سورتوں کے دو علمی و عملی نکات
4🔹 Long Questions کی تیاری

پہلی 10 سورتوں کے:

* تعارف
* مضامین
* علمی عملی نکات

اچھی طرح تیار کرلیں۔
یہ تیاری لمبے سوال میں 💯 گارنٹی نمبر دلواتی ہے۔

🌟 100% گارنٹی: ان نکات پر عمل کریں اور 50/50 نمبر حاصل کریں!ان شاء اللہ
محمد اویس GBHS HajiShah Attock

22/05/2025

Address

Attock

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Education with Muhammad Awais posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The University

Send a message to Education with Muhammad Awais:

Share