04/07/2025
*پاکستان آرمی میں آفیسر نرسنگ (AFNS) میں خواتین کے لیے*
*(Armed Forces Nursing Services - AFNS)*
رجسٹریشن *30 جون 2025 سے 15 اگست 2025* تک ہوگی۔
*اہلیت (Eligibility Criteria):*
*تعلیمی قابلیت:*
- میٹرک (سائنس کے ساتھ) میں کم از کم *60% نمبر*
- ایف ایس سی (پری میڈیکل) میں کم از کم *50% نمبر*
جن لڑکیوں کا 2nd Year کا رزلٹ ابھی نہیں ایا وہ بھی اپلائی کر سکتی ہیں
عمر کی حد:
17 سے 25 سال
پورے پاکستان, تمام صوبے, GB سے مرد/خواتین کے لیے
یہ پوسٹ اپنے دوستوں اور کلاس فیلوز کے ساتھ شیئر کر دیں- تاکہ سب لوگ اپلائی کر سکیں-
مزید معلومات کیلئے انبوکس کريں
*`