01/06/2026
جماعت اسلامی حلقہ وسطی باغ کا اجتماع ارکان مرکز العمر مسجد باغ میں منعقد ہوا۔ سابق امیر جماعت عبدالرشید ترابی صاحب کی خصوصی شرکت۔ حلقہ وسطی باغ سے اراکین جماعت اسلامی نے بھرپور شرکت کی کام کا جائزہ ہوا اور آئیندہ کے اہداف طے کیے گئے۔