21/03/2026
✨ عید مبارک ✨
انفارمیٹکس گروپ آف کالجز کی جانب سے آپ سب کو دل کی گہرائیوں سے عید مبارک۔
اللہ تعالیٰ آپ کی زندگی کو خوشیوں، برکتوں اور کامیابیوں سے بھر دے۔ آمین۔
🌙 آپ اور آپ کے اہلِ خانہ کے لیے ڈھیروں خوشیاں اور مسرتیں!