BS Examination SEGC BWP

BS Examination SEGC BWP Controller Office BS Section Govt.S.E College

24/08/2023
We are physically in freedom,but our minds are occupied..First free yourself and then celebrate...   "HAPPY INDEPENDANCE...
14/08/2023

We are physically in freedom,but our minds are occupied..
First free yourself and then celebrate...
"HAPPY INDEPENDANCE DAY"

Final Datesheet 2nd semester Session 2022-2026 has been announced. Regards: BS Examination SEGC BWP
12/08/2023

Final Datesheet 2nd semester Session 2022-2026 has been announced.
Regards:
BS Examination SEGC BWP

* طلباء کی لیپ ٹاپ اسکیم 2023 کے لیے درخواستیں دستیاب ہیں۔*❤ یہ اسکیم ان تمام طلباء کے لیے کھلی ہے جو مالی وجوہات کی بنا...
05/08/2023

* طلباء کی لیپ ٹاپ اسکیم 2023 کے لیے درخواستیں دستیاب ہیں۔*

یہ اسکیم ان تمام طلباء کے لیے کھلی ہے جو مالی وجوہات کی بناء پر اپنا لیپ ٹاپ خریدنے کی پوزیشن میں نہیں ہیں اور انہیں اپنی تعلیم کی سطح پر لیپ ٹاپ کی ضرورت ہے۔

* 2023 میں 960,000 سے زائد طلباء کو ان کی تعلیم کو بڑھانے کے لیے مفت لیپ ٹاپ دیا جائے گا*

* درخواست شروع ہو گئی ہے اور جن طلباء نے درخواست دی ہے انہیں اپنے لیپ ٹاپ ملنا شروع ہو گئے ہیں۔*

رجسٹر کریں اور یہاں درخواست دیں۔

💻 Register Now 💻

04/08/2023

محترم والدین
اگر مہنگائی کے اس دور میں آپ ایک لاکھ روپے سالانہ تک افورڈ نہیں کر سکتے تو خدارا اپنے اوپر ظلم نہیں کریں اور اپنے بچے کو نجی تعلیمی اداروں کی بجائے سرکاری کالجز میں بھیجیں۔
یقین مانیے سرکاری کالجز میں اعلیٰ معیاری تعلیم دی جاتی ہے۔ بس فرق یہ ہے کہ ہم زبردستی نہیں پڑھاتے۔ پیار محبت سے پڑھاتے ہیں۔ اگر آپکے بچے میں تھوڑا احساس ہے اپنا اور آپکا تو ہم اسے ایک بہترین انسان بنادیں گے۔ ہم اس کا وژن وسیع کریں گے۔ اس کو پریشر ککر میں نہیں ڈالیں گے۔ پیار محبت اور احساس کے ساتھ ترقی کے راستے پر ڈال دیں گے۔
نجی تعلیمی ادارہ بھی کامیاب مستقبل کی گارنٹی نہیں دیتا اور نہ ہی ہم بس ہم کوشش کرسکتے ہیں۔
تو سرکاری کالجز کا انتخاب کریں۔ سرکاری کالجز آپکے کالجز ہیں آپکے ٹیکس کے پیسوں سے چلتے ہیں۔ شکریہ

Administration government s e graduate college Bahawalpur

29/07/2023

السلام علیکم و رحمت اللہ!
ایس ۔ای کالج کے شعبہ اردو میں بی ایس پہلے سمسٹر(مارننگ) اور پانچویں سمسٹر (ایوننگ) کے داخلوں کا آغاز ہو چکا ہے۔داخلہ اور مزید معلومات کے لیے کالج ہذا کے ایڈمیشن سیل سے رابطہ فرمائیں شکریہ۔

28/07/2023

Address

Govt S. E Graduate College Bahawalpur
Bahawalpur
63250

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when BS Examination SEGC BWP posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The University

Send a message to BS Examination SEGC BWP:

Share