Jutt Vlog

Jutt Vlog Videos like comment share

امریکہ اس لئے ایران جنگ میں براہ راست کودنے سے ہچکچا رہا ہے، کیوں کہ پھر روس اور کوریا  بھی کودے گا۔روس کا تو یوکرین وال...
19/06/2025

امریکہ اس لئے ایران جنگ میں براہ راست کودنے سے ہچکچا رہا ہے، کیوں کہ پھر روس اور کوریا بھی کودے گا۔روس کا تو یوکرین والا غصہ اور کوریا کا تو پہلے ہی امریکہ کے ساتھ دشمنی یے۔۔اور باقی کسر چائینہ پورے کرے گا۔۔
اصل وجہ یہ ہے۔

19/06/2025

ایران نے روس کی جانب سے مدد کی پیشکش کو مسترد کر دیا، اپنے تنا زعات خود حل کرنے کا عزم،

19/06/2025

😊محکمہ موسمیات پاکستان ⛈️🌨️
20 جون سے 23 جون کے درمیان اسلام آباد،راولپنڈی، اٹک، چکوال، جہلم، میانوالی، سرگودھا، حافظ آباد، منڈی بہاؤالدین، گوجرانوالہ، گجرات، سیالکوٹ، نارووال، لاہور، فیصل آباد، جھنگ، ٹوبہ ٹیک سنگھ، ڈیرہ غازی خان، ملتان، بہاولپور، بہاولنگر اور ساہیوال میں بارشوں کی پیشگوئی👆

ایران کے تازہ ترین میزائل حملوں سے تل ابیب میں بڑی تباہی، اسپتال اور متعدد عمارتیں تباہ، متعدد ہلاکتیں، سیکڑوں زخمی
19/06/2025

ایران کے تازہ ترین میزائل حملوں سے تل ابیب میں بڑی تباہی، اسپتال اور متعدد عمارتیں تباہ، متعدد ہلاکتیں، سیکڑوں زخمی

آج صبح ایران نے اسرائیل پر متعدد بیلسٹک میزائل فائر کیے جس کے نتیجے میں بڑے پیمانے پر تباہی ہوئی۔
19/06/2025

آج صبح ایران نے اسرائیل پر متعدد بیلسٹک میزائل فائر کیے جس کے نتیجے میں بڑے پیمانے پر تباہی ہوئی۔

19/06/2025

19/06/2025

Address

Bahawalpur

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jutt Vlog posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The University

Send a message to Jutt Vlog:

Share