29/08/2021
گورنمنٹ ایسوسی ایٹ کالج خیرپور ٹامیوالی سیکنڈ ائیر کے وہ تمام طلباء جو کہ 26 اگست 2021 کو فرسٹ ائیر کے امتحان سے فارغ ہوئے ہیں ان کو مطلع کیا جاتا ھے کہ 30 اگست 2021 سے ان کی کلاسز کا باقاعدہ آغاز ہو جائے گا- لہذا کلاس میں اپنی حاضری کو یقینی بنائیں تاکہ وقت پر تدریس کا عمل شروع کیا جا سکے۔