Nawab Sir Sadiq Muhammad Khan-V Chair, IUB

Nawab Sir Sadiq Muhammad Khan-V Chair, IUB Chair is established to promote Nawab Sir Sadiq Muhammad Khan Abbasi-V contributions and role of Bahawalpur in development of Pakistan.

The Sadiq Chair mission is to organize information and to make it universal and useful on the life of Nawab Sadiq Muhammad Khan V Abbasi and Bahawalpur State.

Eid Mubarak to everyone! May this beautiful occasion bring peace, happiness and prosperity to your life (Ameen).Sir Sadi...
21/03/2026

Eid Mubarak to everyone!

May this beautiful occasion bring peace, happiness and prosperity to your life (Ameen).

Sir Sadiq Muhammad Khan Abbasi V chair

IUB Centenary CelebrationsAll Deans, Directors, Principal Officers, Principal Constituent Colleges, Chairmen, Chairperso...
16/09/2025

IUB Centenary Celebrations

All Deans, Directors, Principal Officers, Principal Constituent Colleges, Chairmen, Chairpersons, HODs, Faculty Members and Officers are invited to attend a seminar on the Title "جامعہ اسلامیہ بہاولپور کے پہلے شیخ الجامعہ مولانا غلام محمد محدث گھوٹوی سوانح، دینی و علمی خدمات"

Day, Date and Time
Today, Tuesday, 16 September 2025 at 01:45pm

Venue:
Ghulam Muhammad Ghotvi Hall, Abbasia Campus, IUB

NCBA&E Bahawalpur Sub Campus solemnly commemorated the 59th death anniversary of Nawab Sir Sadiq Muhammad Khan Abbasi V....
24/05/2025

NCBA&E Bahawalpur Sub Campus solemnly commemorated the 59th death anniversary of Nawab Sir Sadiq Muhammad Khan Abbasi V. A heartfelt tribute was paid to his outstanding services for the region and the nation. His legacy continues to inspire generations.

24/05/2025
23/05/2024

IMPORTANT
It is for information of all concerned that as per the directions of the Honorable Lahore High Court, Bahawalpur Bench, Bahawalpur, Local Holiday on account of Death Anniversary of HH Sir Sadiq Muhammad Khan Abbasi-V, Ameer of Bahawalpur, all Sub Campuses of IUB shall also remain closed on 24th May 2024 (Friday).

Assalam o Alaikum, Wish 'Holiday on 24th May' should have been declared in Bahawalpur Division, former Bahawalpur State....
16/05/2024

Assalam o Alaikum,
Wish 'Holiday on 24th May' should have been declared in Bahawalpur Division, former Bahawalpur State. It has already been very strongly recommended in the various meetings of NAWAB SIR SADIQ MUHAMMAD KHAN ABBASI-V CHAIR, Islamia University of Bahawalpur. He was Ruler of Bahawalpur State not only of
Bahawalpur District. Anyhow I am thankful to Deputy Commissioner. Bahawalpur for his notification.
Dr. Rahim Yar Abbasi,
Member, Nawab Sir Sadiq Muhammad Khan Abbasi-V Chair, Islamia University of Bahawalpur
First and Eldest grandson of His Highness General Sir Sadiq Muhammad Khan Abbasi

نواب ِصدق و وفا۔۔۔ نواب صادق ۔۔۔سر صادق محمد خان عباسیتحریر ڈاکٹر شاہد حسن رضوی رعایا پروری، غریبوں، یتیموں اور بے کسوں ...
23/05/2023

نواب ِصدق و وفا۔۔۔ نواب صادق ۔۔۔سر صادق محمد خان عباسی
تحریر ڈاکٹر شاہد حسن رضوی
رعایا پروری، غریبوں، یتیموں اور بے کسوں کی سر پرستی ، اور سب سے بڑھ کر شخصی قربانی کی علامت نواب سر صادق محمد خان عباسی نے طرزِ حکمرانی کو عظیم انسانی اورلافانی قدروں سے آشنا کیا۔ بقول شخصے ”وہ فرمانرواﺅں میں انسان اور انسانوں میں فرمانروا تھے۔“ وہ وراثتی اور ذاتی ہر دو اعتبار سے عظمت کے اوجِ ثریا پر فائز تھے۔ خدا نے حسن صورت و سیرت کے انمول جواہر آپ کی ذات میں جمع کر دیے تھے۔ جس رُخ سے بھی دیکھیں آپ کی شخصیت جذب و کشش کی تمام خوبیوں کے ساتھ جلوہ گر نظرآتی ہے۔ حکمرانی کو کبھی بھی رعایا پروری سے فائق نہیں سمجھا۔ پدرانہ شفقت اور فیاضی بلاتفریق مذہب و ملت ، خویش و قبیلہ رعایا کے لیے بارانِ کرم کی مانند تھے کہ ہر شخص کے لیے والی و مختار کی طرح تھے۔ دوست ایسے کہ خود دوستی آپ پہ نازاں رہی۔ معاملہ فہمی ، تدبر اور دوراندیشی کا یہ عالم کہ اہلِ تدبر و سیاست آپ کی دانش مندی اور حسن تدبر کے معترف۔
نواب صدق و وفا، صادق محمد خان عباسی کا دور حکومت، اس لحاظ سے بھی معاملہ فہمی اور حسنِ تدبر کا طالب و متقاضی تھا کہ یہ دور برصغیر کی تاریخ میں تحریکات کے دور سے موسوم ہے۔ اسی دور میں تحریکِ خلافت نے نشیب و فراز دیکھے اور بالآخر اپنے منطقی انجام سے دور چار ہوئی۔ دوسری جنگ عظیم کا انجام خون آشام بھی اسی دور میں ہوا اور آزادی ہند کے نعرے نے بھی اسی دورِ طوفان خیز میں گہماگہمی پیدا کی۔ کانگریس اور مسلم لیگ کے درمیان رسہ کشی نے اسی دور ہنگامہ پرور میں عروج حاصل کیا اور ایک نئی مملکت کا ظہور مسلمانان برصغیر کے لیے نصیب آفریں بنا۔
نواب سر صادق محمد خاں خامس کے اختیارات سلطانی سنبھالنے سے پہلے ریاست بہاول پور لق و دق صحرا تھا اور صرف وہی علاقے آباد تھے جو دریا کے قریب واقع تھے۔ آپ نے پوری ریاست مےں نہروں کا جال بچھانے کے لےے ستلج ویلی پراجیکٹ کے نام سے ایک منصوبہ کا آغاز کیا جس کے سبب ریاست کا بیشتر غیر آباد علاقہ سرسبز و شاداب زمینوں مےں تبدیل ہو گیا۔ اس منصوبے کے اجراءپر مشرقی اور مغربی پنجاب کے ہزاروں خاندان یہاں آباد ہوئے۔ جنہیں نہایت معمولی قیمت اور انتہائی آسان اقساط پر زمینیں دی گئیں۔ یہ طبقہ ریاست کی اصطلاح میں آباد کار کہلایا۔
ریاست مےں آبادکاروں کی آمد اور پھر ان کو زمینوں کے مالکانہ حقوق کا دیا جانا نواب مرحوم کی وسیع القلبی کی روشن مثال ہے۔ یہی نہیں بلکہ جب قیام پاکستان کے بعد ہندوستان سے لٹے پٹے مہاجرین کے قافلے یہاں آنے شروع ہوئے تو انہوں نے انتہائی فراخ دلی سے اپنی ریاست کے دروازے ان پر کھول دیئے۔
یادش بخیر!! ۵۳۹۱ءکا واد· کوئٹہ میں آنے والا قیامت خیز زلزلہ جس میں بلاشبہ ہزاروں زندگیاںلقمہ اجل بنیں۔ اس پر آشوب لمحے نواب صادق کے بے چینی سوا تھی۔ انہوں نے اس موقع پر باشندگان کوئٹہ کی دل جوئی اور امداد کے ذیل میں کوئی دقیقہ فروگذاشت نہ کیا۔
حقیقت میں صادق محمد خان خامس قومی جذبات سے معمور دل رکھتے تھے۔ اگرچہ انہوںنے ہندوستان کے دوسرے والیان ریاست کی طرح سیاست میں عملی حصہ تو نہیں لیا تاہم حصول آزادی کے سلسلے مےں جو تحریکیں اس وقت برصغیر میں جاری تھیں ان سے وہ پوری طرح باخبر تھے اور ایک سچے مسلمان کی حیثیت سے ہندوستان کے مسلمانوں کی سیاسی، مذہبی، تمدنی اور اقتصادی ترقی کے لیے ضروری سمجھتے تھے کہ انہیں ایک علیحدہ خطہ ملے۔ شاید خیالات کی یہی ہم آہنگی قائداعظم محمد علی جناح سے ان کے دوستانہ روابط کا باعث بنی اور قائداعظم انہےں تحریکِ پاکستان کے سلسلے میں اپنے معتمد ساتھیوں مےںشمار کرنے لگے۔
نواب صاحب ِکمال کی معاملہ فہمی اور جرا¿ تِ رندانہ کی ایک عظیم الشان مثال ان کا ۱۴۹۱ءکا یہ بیان آن دی ریکارڈہے کہ ”جب آزادی ہند کا مرحلہ آئے گا تو ریاست کا فیصلہ اگرچہ اس وقت کے حالات و واقعات ہی کریں گے۔ تاہم ایک بات بالکل واضع ہے کہ ریاست کا سامنے کا دروازہ پاکستان میںکھلتاہے اور پچھلا راجپوتانہ میں اور ایک شریف آدمی اپنے سامنے کے دروازے سے ہی آنا جانا پسند کرتا ہے۔ میرے ہاں ۳۸ فی صد آبادی مسلمانوں کی ہے۔ قدرتی طور پر مجھے ان کی رائے کا بھی احترام کرنا ہوگا۔“
ویسے اگر دیکھا جائے تو ریاست بہاول پور اپنی نوعیت اور ہئیت میں پہلے ہی چھوٹا پاکستان تھی۔ یہاں کا ماحول خالص اسلامی، قوانین میں قرآن و سنت کا لحاظ، تہذیب و معاشرت پر اسلامی روایات کا عکس، رمضان المبارک اورمحرم الحرام کے خصوصی انتظامات، جمعہ کی سرکاری تعطیل اور اُردو کا بطور سرکاری زبان استعمال۔ ایسے امور تھے جو ریاست کی منفرد اسلامی حیثیت کو ظاہر کرتے تھے۔ظاہر ہے کہ ایسی ریاست ایک وسیع اور عظیم تر پاکستان سے خود کو کیسے جدا رکھ سکتی تھی۔ چنانچہ آپ کی خاندانی روایات جو ایثار و قربانی سے عبارت ہیں آپ کو اس سلسلے میں ایک لمحے کے لیے بھی تذبذب کا شکار نہیں کیا۔ نواب بہاول پور نے ۳ااکتوبر ۷۴۹۱ءکو پاکستان سے ریاست بہاولپور کے الحاق کا اعلان کر دیا اور یوں بہاولپور کو پاکستان کے ساتھ الحاق کرنے والی سب سے بڑی اور سب سے پہلی ریاست کا اعزاز حاصل ہوا۔
ایک کہاوت کے مطابق جب مچھلی کا قحط پڑجائے اور بچوں کی پرورش کا کوئی اور سبیل نہ ملے تو پیلیکن اپنی چونچ سے اپنا سینہ فگار کرکے اپنے ہی گوشت اور خون سے اپنے بچوں کا پیٹ بھرتا ہے۔ پیلیکن پرندہ کی ایک اور خاصیت بھی مشہور ہے اس کے جوڑے کی دوستی مثالی ہوتی ہے ان میں سے اگر ایک مرجائے تو دوسرا وہیں اس کے پاس بیٹھا رہتا ہے اور جدائی برداشت نہ کرتے ہوئے جلد مرجاتا ہے۔ اسی لیے اُسے صادق دوست سچا دوست کہا جاتا ہے۔نواب صاحب نے ریاست کا امتیازی نشان پیلیکن صادق دوست رکھا اور بعینہ نواب مثل و فا نے اپنے عوام سے سچی محبت کی اور سر زمین بہاولپور کو اپنے خون سے سینچا اور اپنے عوام کی خوشحالی اور ترقی کے لیے اپنی سطوت اور شان کی پروا نہ کی۔ اسی لیے پیلیکن کا نشان ریاست خدا داد بہاول پور کا امتیازی نشان ٹھہرا ۔
یہی وجہ ہے کہ آج نواب تزک و احتتام سر صادق محمد خان خامس عباسی ہم میں موجود نہیں لیکن ان کی وفا کشی اور خدمت خلق کے جو نقوش خلقِ خدا کے دلوں پر ثبت ہیں وہ اب بھی فروزاں ہیں ۔
اے نواب مہربان ترا احسان ہے احسان
٭٭٭٭٭

All 3 district of Bahawalpur announced holiday on the death anniversary of Nawab Sir Sadiq Muhammad Khan Abbasi V
21/05/2023

All 3 district of Bahawalpur announced holiday on the death anniversary of Nawab Sir Sadiq Muhammad Khan Abbasi V

The story of the creation of Pakistan is incomplete without acknowledging the contributions of these courageous leaders ...
23/03/2023

The story of the creation of Pakistan is incomplete without acknowledging the contributions of these courageous leaders from different backgrounds, provinces and states who united for a common cause; the creation of a separate homeland for Muslims. Their contributions will always be remembered.

Address

The Islamia University Of Bahawalpur
Bahawalpur
63100

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Nawab Sir Sadiq Muhammad Khan-V Chair, IUB posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The University

Send a message to Nawab Sir Sadiq Muhammad Khan-V Chair, IUB:

Share