Department of Persian The Islamia University of Bahawalpur

Department of Persian    The Islamia University of Bahawalpur This department was established in 1985.

🩷💟🩷
27/05/2026

🩷💟🩷

وومن ایمپاورمنٹ فورم ، اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کی جانب سے ڈاکٹر قدسیہ قاسم (شعبہ سرائیکی) کی ریٹائرمنٹ ، اور شیخ طار...
17/05/2026

وومن ایمپاورمنٹ فورم ، اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کی جانب سے ڈاکٹر قدسیہ قاسم (شعبہ سرائیکی) کی ریٹائرمنٹ ، اور شیخ طارق محمود کی بطور خزانہ دار تقرری پر آج ایک ظہرانے کا اہتمام کیا گیا،۔ تقریب میں پروفیسر ڈاکٹر محمد کامران ، وائس چانسلر اسلامیہ یونیورسٹی ، بہاول پور اور رحیم یار خان کیمپس کی خواتین اساتذہ نے شرکت کی اور ڈاکٹر قدسیہ قاسم اور شیخ طارق محمود کے لیے نیک تمناؤں اور بہترین خواہشات کا اظہار کیا گیا۔

حکومتِ پاکستان کی جانب سے سید مسعود حسن شہاب دہلویؒ  کے لیے “ستارۂ امتیاز” جہاں اُن کی علمی و ادبی  خدمات کا اعتراف ہے،...
14/05/2026

حکومتِ پاکستان کی جانب سے سید مسعود حسن شہاب دہلویؒ کے لیے “ستارۂ امتیاز” جہاں اُن کی علمی و ادبی خدمات کا اعتراف ہے، وہاں بہاول پور اور یہاں کی علمی، ادبی اور تہذیبی روایت کے لیے بھی باعثِ فخر ہے۔اللہ تعالیٰ مرحوم کو جوارِ رحمت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے ۔

14/05/2026

فارسی زبان و ادب کے مایہ ناز محقق و مخطوطہ شناس اور عالمی شہرت کے حامل پروفیسر ڈاکٹر عارف نوشاہی صاحب کوستارہ امتیاز حاصل کرنے پر مبارک باد ۔
Makhtutat Manuscripts

ہم اپنے قابل فخر الومینائی محمد ثقلین ( گورنمنٹ ایسوسی ایٹ کالج، بھکر )  کو پنجاب ہائیر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے بہ...
13/05/2026

ہم اپنے قابل فخر الومینائی محمد ثقلین ( گورنمنٹ ایسوسی ایٹ کالج، بھکر ) کو پنجاب ہائیر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے بہترین استاد قرار دیے جانے پر مبارک باد پیش کرتے ہیں ، اور ان کی مزید کامیابیوں کے لیے دعاگو ہیں۔

ہم اپنے قابل فخر الومینائی ڈاکٹر نواب دین کلیرا کو بہترین استاد کا ایوارڈ ملنے پر مبارک باد پیش کرتے ہیں۔ڈاکٹر صاحب گورن...
13/05/2026

ہم اپنے قابل فخر الومینائی ڈاکٹر نواب دین کلیرا کو بہترین استاد کا ایوارڈ ملنے پر مبارک باد پیش کرتے ہیں۔ڈاکٹر صاحب گورنمنٹ گریجویٹ کالج نور پور تھل میں بطور فارسی استاد اپنی خدمات انجام دے رہے ہیں۔ اللہ تعالیٰ انھیں مزید کامیابیوں سے نوازے ۔

Board of Faculty (Arts & Languages)12 May 2026
12/05/2026

Board of Faculty (Arts & Languages)
12 May 2026

Address

Bahawalpur

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Department of Persian The Islamia University of Bahawalpur posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The University

Send a message to Department of Persian The Islamia University of Bahawalpur:

Shortcuts

Share