IUB Vlogs and shorts

IUB Vlogs and shorts SEO expert

دشمن کا بھی ہو جائے تو دکھ ہوتا صاحبنقصان کسی کا بھی ہو نقصان ہے آخر💔  🇮🇳   🇵🇰
04/06/2023

دشمن کا بھی ہو جائے تو دکھ ہوتا صاحب
نقصان کسی کا بھی ہو نقصان ہے آخر💔
🇮🇳 🇵🇰

مجھ سے نفرت کے تیرے دعوے ایک جگہمگر میرا نام سن کر تیرا پلٹنا کمال تھا 🖤
30/05/2023

مجھ سے نفرت کے تیرے دعوے ایک جگہ
مگر میرا نام سن کر تیرا پلٹنا کمال تھا 🖤

کولڈ ڈرنک کی جگہ اگر آپ گنے کا جوس خریدیں گے تو :(1) آپ کا پیسہ بڑی مافیاز کی جگہ غریب آدمی کی جیب میں جائے گا۔(2) آپ کے...
30/05/2023

کولڈ ڈرنک کی جگہ اگر آپ گنے کا جوس خریدیں گے تو :
(1) آپ کا پیسہ بڑی مافیاز کی جگہ غریب آدمی کی جیب میں جائے گا۔
(2) آپ کے گردے ناکارہ نہیں ہوں گے،
جو کولڈرنک کی گیس کی وجہ سے ناکارہ ہوجاتے ہیں۔
(3) آپ ہیپاٹائٹس سے محفوظ رہیں گے۔
(4) اور پیپسی، کوکاکولا، ٹیم وغیرہ کے مالکان جو اسراٸیل کو %20 شیٸر دیتے ہیں، ان کی جگہ آپ کی اپنی ملکی معیشت مستحکم ہوگی۔
(پیغام آگاہی)

30/05/2023
ان کے لب اور پھر وفا کی قسم  ہاے۰۰۰۰کیا قسم تھی!  خدا کیا قسم❤
30/05/2023

ان کے لب اور پھر وفا کی قسم
ہاے۰۰۰۰کیا قسم تھی! خدا کیا قسم❤

‏بعض اوقات آپ بڑے فلسفیانہ انداز میں پوچھ رہے ہوتے ہیں کہ قیامت کب آئے گی؟حالانکہ ساتھ بیٹھے شخص پر بیت رہی ہوتی ہے۔
30/05/2023

‏بعض اوقات آپ بڑے فلسفیانہ انداز میں پوچھ رہے ہوتے ہیں کہ قیامت کب آئے گی؟
حالانکہ ساتھ بیٹھے شخص پر بیت رہی ہوتی ہے۔

حقیقی مرد کے لیے تنہا عورت "موقع” نہیں “ذمہ داری” ہوتی ہے❤️
30/05/2023

حقیقی مرد کے لیے تنہا عورت "موقع” نہیں “ذمہ داری” ہوتی ہے❤️

اتنی بڑی کائنات کے، ایک چھوٹے سے سیارے پہ لاکھوں سالوں کی تاریخ میں چند سالوں کے لیے آیا ہوا انسان کیسے سمجھ لیتا ہے کہ۔...
29/05/2023

اتنی بڑی کائنات کے، ایک چھوٹے سے سیارے پہ لاکھوں سالوں کی تاریخ میں چند سالوں کے لیے آیا ہوا انسان کیسے سمجھ لیتا ہے کہ۔۔۔
"میں" ہی سب کچھ ہوں۔۔۔؟💯🔥🥀

,اس تصویر پر شعر کی گزارش ہے لیکن ہو کمال کا♥️
29/05/2023

,اس تصویر پر شعر کی گزارش ہے لیکن ہو کمال کا♥️

Kush Nazar Aya 🤪😜🤣🤣
28/05/2023

Kush Nazar Aya 🤪😜🤣🤣

وارننگ✨کبھی بھی کسی کے گھر جا کر الائچی والی چائے نہیں پینا 😍اکثر لڑکیاں الائچی منہ سے چبا کر چائے میں ڈالتی ہیں .🧐😂🙈🤣
28/05/2023

وارننگ✨

کبھی بھی کسی کے گھر جا کر الائچی والی چائے نہیں پینا 😍
اکثر لڑکیاں الائچی منہ سے چبا کر چائے میں ڈالتی ہیں .🧐😂🙈🤣

اور بالکل ایسے ہی زمین کے جس حصے پر ہم کوئی گناہ کرتے ہیں تو پھر زمین کا وہ حصہ ہمارے گناہ کا گواہ بن جاتا ہے
27/05/2023

اور بالکل ایسے ہی زمین کے جس حصے پر ہم کوئی گناہ کرتے ہیں تو پھر زمین کا وہ حصہ ہمارے گناہ کا گواہ بن جاتا ہے

Address

Chok Shahdra Bahawalpur
Bahawalpur
63100

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when IUB Vlogs and shorts posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share