14/08/2026
📢 اہم اطلاع — ریزرو سیٹس 2026
ڈائریکٹوریٹ آف کالجز، بلوچستان کے تحت ریزرو سیٹس 2026 کے تمام منتخب امیدوار اپنی Nomination بروز پیر، 17 اگست 2026 کو ڈائریکٹوریٹ آف کالجز، شاہواکشاہ روڈ، کوئٹہ سے وصول کر سکتے ہیں۔
تمام منتخب امیدوار مقررہ تاریخ کو دفتر تشریف لا کر اپنی Nomination لازمی وصول کر لیں۔
📍 مقام: ڈائریکٹوریٹ آف کالجز، شاہواکشاہ روڈ، کوئٹہ
📅 تاریخ: 17 اگست 2026، بروز پیر
مزید معلومات کے لیئے نیچے دیئے گئے نمبرز پی رابطہ کریں۔
رفیق خان ناصر
📞 03316373582
جنرل سیکرٹری
زاہد خان موسیٰ خیل
📞 0330 5942365
ایڈمیشن سیکرٹری
عبداللہ بوریوال
📞 0336 2749352
نوراللہ موسیٰ خیل
📞0334 8609235