Allama Iqbal open university official

Allama Iqbal open university official only official � news

21/08/2026
14/08/2026

سجّاد شریف رحمانی اور میاں علی عباس پیر زادہ صاحب اللہ تعالیٰ دونوں کو سلامت رکھے آمین

04/08/2026

اگر دل میں انسانی ہمدردی کا جذبہ ہو تو سیاست بھی عبادت بن جاتی ہے ۔
محمد سجاد شریف رحمانی سیاسی و سماجی رہنما پاکستان مسلم لیگ ن پیرزادہ گروپ سجاد شریف رحمانی ۔ تقریباً 13 مرد و خواتین کی آنکھوں کے آپریشن مکمل ۔ خواتین کی ڈھیروں دعائیں

چھپّر محلّہ میں اسٹریٹ لائٹس کی تنصیب پر عوام کا اظہارِ تشکرمیاں علی عباس پیرزادہ صاحب کو خراجِ تحسینمحمد سجاد شریف رحما...
18/07/2026

چھپّر محلّہ میں اسٹریٹ لائٹس کی تنصیب پر عوام کا اظہارِ تشکر

میاں علی عباس پیرزادہ صاحب کو خراجِ تحسین

محمد سجاد شریف رحمانی
سیاسی و سماجی شخصیت، حاصل پور اولڈ

میاں علی عباس پیرزادہ صاحب کی مدبرانہ قیادت اور عوامی خدمت کے جذبے کے تحت مکمل چھپّر محلّہ، حاصل پور اولڈ میں اسٹریٹ لائٹس کی تنصیب کا دیرینہ عوامی مطالبہ پورا کر دیا گیا۔

اس عوام دوست اقدام سے اہلِ علاقہ کی برسوں پرانی محرومی کا خاتمہ ہوا، جبکہ رات کے وقت آمدورفت میں آسانی، تحفظ کے احساس میں اضافہ اور پورے محلے کی خوبصورتی میں نمایاں بہتری آئی ہے۔

محمد سجاد شریف رحمانی نے اس عوامی خدمت پر میاں علی عباس پیرزادہ صاحب کو زبردست خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ عوامی مسائل کا بروقت اور عملی حل ہی حقیقی قیادت کی پہچان ہے۔

اہلِ چھپّر محلّہ اس شاندار عوامی خدمت پر میاں علی عباس پیرزادہ صاحب کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں اور دعاگو ہیں کہ اللہ تعالیٰ انہیں مزید توفیق عطا فرمائے تاکہ وہ اسی جذبۂ خدمت کے ساتھ عوام کی خدمت جاری رکھ سکیں۔

Address

Bahawalpur

Telephone

+923070103968

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Allama Iqbal open university official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The University

Send a message to Allama Iqbal open university official:

Shortcuts

Share