21/08/2026
🎓 𝐈𝐍𝐓𝐄𝐑𝐌𝐄𝐃𝐈𝐀𝐓𝐄 𝐑𝐄𝐒𝐔𝐋𝐓 𝐀𝐖𝐀𝐈𝐓𝐈𝐍𝐆 𝐒𝐓𝐔𝐃𝐄𝐍𝐓𝐒 — 𝐀𝐏𝐏𝐋𝐘 𝐍𝐎𝐖!
𝐖𝐚𝐢𝐭𝐢𝐧𝐠 𝐟𝐨𝐫 𝐲𝐨𝐮𝐫 𝐈𝐧𝐭𝐞𝐫𝐦𝐞𝐝𝐢𝐚𝐭𝐞 𝐑𝐞𝐬𝐮𝐥𝐭? 𝐘𝐨𝐮 𝐜𝐚𝐧 𝐚𝐩𝐩𝐥𝐲 𝐟𝐨𝐫 𝐀𝐃𝐏 & 𝐁𝐒 𝐏𝐫𝐨𝐠𝐫𝐚𝐦𝐬 𝐨𝐧 𝐭𝐡𝐞 𝐛𝐚𝐬𝐢𝐬 𝐨𝐟 𝐲𝐨𝐮𝐫 𝐅𝐢𝐫𝐬𝐭 𝐘𝐞𝐚𝐫 𝐑𝐞𝐬𝐮𝐥𝐭.
📚 اب رزلٹ کا انتظار کیے بغیر اپنی تعلیم کا اگلا مرحلہ شروع کریں!
انٹرمیڈیٹ رزلٹ اویٹنگ طلبہ اپنے فرسٹ ایئر رزلٹ کی بنیاد پر اے ڈی پی اور بی ایس پروگرامز میں ایڈمشن لے سکتے ہیں۔
💰 پروسیسنگ فیس: 500 روپے
💳 ایڈمشن فیس: 11,600 روپے
🏫 کیمپس پر داخلہ اور تعلیمی رہنمائی کی مکمل سہولت دستیاب ہے۔
⏰ کیمپس ٹائمنگ: صبح 8 بجے سے رات 8 بجے تک
📍 وی یو سیٹلائٹ ٹاؤن کیمپس، رفیق قمر روڈ، سیٹلائٹ ٹاؤن، بہاولپور
📅 ایڈمشن کی آخری تاریخ:
• ایم ایس/ایم فل پروگرامز: 7 ستمبر 2026
• بی ایس، اے ڈی پی اور دیگر پروگرامز: 15 ستمبر 2026
✨ Don’t wait — Apply Now & Secure Your Admission!
📲 Call / WhatsApp: 03025555308