Science Palace

Science Palace This page is made to provide information about wonder hacks of knowledge.

Biology.,energy, Software development development
31/03/2025

Biology.,energy, Software development development

25/03/2025
Black image is the shadow
18/03/2025

Black image is the shadow

🐜سائنس نے دریافت کیا ہے کہ چیونٹیاں جب اپنے لیے اناج اور بیج اکٹھا کرتی ہیں اور انہیں زمین کے اندر محفوظ کرتی ہیں تو وہ ...
06/11/2024

🐜سائنس نے دریافت کیا ہے کہ چیونٹیاں جب اپنے لیے اناج اور بیج اکٹھا کرتی ہیں اور انہیں زمین کے اندر محفوظ کرتی ہیں تو وہ ان کو آدھا توڑ دیتی ہیں، کیونکہ اگر بیج کو آدھا کر دیا جائے تو وہ اگتا نہیں ہے، چاہے اس کے لیے مناسب ماحول فراہم بھی ہو۔ لیکن انہوں نے حیرت سے دیکھا کہ چیونٹیاں دھنیا کے بیج کو چار حصوں میں تقسیم کرتی ہیں۔ تحقیق کے بعد انہوں نے یہ جانا کہ دھنیا کا بیج اگر دو حصوں میں توڑا جائے تو وہ اگ سکتا ہے، لیکن اگر چار حصوں میں توڑ دیا جائے تو وہ نہیں اگتا۔

🐜یہ ہے چیونٹیوں کا علم... "
پاک ہے تو اے میرے رب، تیرا علم کتنا عظیم ہے!"

آپ لوگ سوچتے ہونگے کہ زمانہ قدیم میں لوگ ٹائم کیسے دیکھتے ہونگے تو آپکو بتاتے ہیں یہ ہے سورج کی روشنی سے وقت بتانے والی ...
13/10/2024

آپ لوگ سوچتے ہونگے کہ زمانہ قدیم میں لوگ ٹائم کیسے دیکھتے ہونگے تو آپکو بتاتے ہیں یہ ہے سورج کی روشنی سے وقت بتانے والی گھڑی (شمسی گھڑی)
ریو ڈی جنیرو، برازیل کے ایک خوبصورت نباتاتی باغ میں ایک سن ڈائل (Sun Dial)موجود ہے۔ یہ سن ڈائل ایک تاریخی فن پارہ ہے جو سورج کی حرکت کے ذریعے وقت بتاتا ہے۔ قدیم دور میں جب گھڑیاں میسر نہ تھیں، لوگ وقت جاننے کے لیے اس طرح کے سن ڈائل استعمال کرتے تھے۔ جیسے ہی سورج آسمان میں اپنی حرکت کرتا ہے، سن ڈائل کا سایہ وقت کی نشاندہی کرتا ہے

07/07/2024

الفاظ ✍🥀💛📿.

🥀🍃💕🤍💕🌿✨️
💛 🌷 💘




sattar.khan.barech.official






.khan.barech

65pound = 29.48 kg
21/03/2024

65pound = 29.48 kg

Address

Bahawalpur
63100

Telephone

03417019220

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Science Palace posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The University

Send a message to Science Palace:

Share