𝗔𝗟𝗦𝗔𝗔𝗗 𝗣𝗨𝗕𝗟𝗜𝗖 𝗛𝗜𝗚𝗛 𝗦𝗖𝗛𝗢𝗢𝗟

𝗔𝗟𝗦𝗔𝗔𝗗 𝗣𝗨𝗕𝗟𝗜𝗖 𝗛𝗜𝗚𝗛 𝗦𝗖𝗛𝗢𝗢𝗟 علم کے ساتھ اخلاق
🌱 تربیت کے ساتھ کردار
Building Minds & Manners

Top three position holders of class 10th
07/08/2026

Top three position holders of class 10th

Alhamdullilah 💞Congratulations Boys.And specially congrats to Ex Kashif Khan who secured 580 marks in Peshawar board and...
07/08/2026

Alhamdullilah 💞
Congratulations Boys.
And specially congrats to Ex Kashif Khan who secured 580 marks in Peshawar board and got 1st position in his class.

📢 اہم اطلاعالسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہکل بروز 3 اگست 2026 سے AL SAAD PUBLIC HIGH SCHOOL میں باقاعدہ تعلیمی سرگرمیوں ...
02/08/2026

📢 اہم اطلاع

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

کل بروز 3 اگست 2026 سے AL SAAD PUBLIC HIGH SCHOOL میں باقاعدہ تعلیمی سرگرمیوں اور پہلی ٹرم کے امتحانات کا آغاز ہو رہا ہے۔

تمام والدین سے مؤدبانہ گزارش ہے کہ اپنے بچوں کو بروقت سکول بھیجنے کا اہتمام فرمائیں تاکہ وہ امتحان میں وقت پر شریک ہو سکیں۔

آئیے، ہم سب مل کر نئے تعلیمی سفر کا آغاز ذمہ داری، تعاون اور بہترین نظم و ضبط کے ساتھ کریں۔

اللہ تعالیٰ تمام طلبہ کو کامیابی عطا فرمائے اور ہمارے ادارے کو مزید ترقی و برکت نصیب فرمائے۔ آمین۔

انتظامیہ
AL SAAD PUBLIC HIGH SCHOOL
Ghani Adai, District

برائے کرم مذکورہ  ہدایات پر عمل کرتے ہوئے اپنے بچوں کا قیمتی وقت ضائع ہونے سے بچائیں اور امتحانات کی تیاری میں ان کی بھر...
12/07/2026

برائے کرم مذکورہ ہدایات پر عمل کرتے ہوئے اپنے بچوں کا قیمتی وقت ضائع ہونے سے بچائیں اور امتحانات کی تیاری میں ان کی بھرپور رہنمائی اور مدد کریں۔ آپ کا تعاون بچوں کی بہترین کارکردگی اور کامیابی کی ضمانت ہے۔
بہت شکریہ

02/07/2026

🌞 السعد پبلک ہائی سکول 🌞

الحمدللہ! شدید گرمی کے پیشِ نظر طلبہ کو موسمِ گرما کی تعطیلات دے دی گئی ہیں۔

اس موقع پر تمام طلبہ میں 3 اگست سے شروع ہونے والے امتحانات کے لیے رول نمبر سلپس بھی تقسیم کر دی گئی ہیں تاکہ وہ بروقت اپنی تیاری مکمل کر سکیں۔

طلبہ کی صحت اور گرمی کی شدت کو مدنظر رکھتے ہوئے سکول کی جانب سے انہیں ٹھنڈا شربت بھی پیش کیا گیا۔

تمام والدین سے گزارش ہے کہ تعطیلات کے دوران بچوں کی باقاعدہ پڑھائی پر توجہ دیں تاکہ وہ امتحانات میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کر سکیں۔

السعد پبلک ہائی سکول
تعلیم، تربیت اور بہترین مستقبل کی ضمانت

28/05/2026

🌙✨ عید الاضحیٰ سے دو دن پہلے Alsaad School میں مہندی کی خوبصورت محفل ✨🌙

رنگوں، خوشیوں اور مسکراہٹوں سے سجی یہ تقریب ہماری بچیوں کے اعتماد، ہنر اور تخلیقی صلاحیتوں کی عکاس ہے۔ 💫
تعلیم یافتہ بیٹیاں ہی ہر والدین کا سب سے بڑا فخر اور بہترین انعام ہیں۔ 🌸

Alsaad School

باجوڑ کے موجودہ حالات کے پیشِ نظر آج اسمبلی کے بعد طلبہ کو خصوصی حفاظتی ہدایات دی گئیں تاکہ ہمارے بچے ہر قسم کے خطرات سے...
22/05/2026

باجوڑ کے موجودہ حالات کے پیشِ نظر آج اسمبلی کے بعد طلبہ کو خصوصی حفاظتی ہدایات دی گئیں تاکہ ہمارے بچے ہر قسم کے خطرات سے محفوظ رہ سکیں۔

بچوں کو تاکید کی گئی کہ کسی بھی اجنبی شخص سے کھانے پینے کی اشیاء یا کوئی چیز ہرگز نہ لیں، راستے میں پڑی ہوئی کسی مشکوک چیز کو ہاتھ نہ لگائیں، اور کسی نامعلوم فرد کے ساتھ کہیں نہ جائیں۔
اسی طرح طلبہ کو یہ بھی سمجھایا گیا کہ سکول سے واپسی پر اکیلے جانے کے بجائے ایک گروپ کی صورت میں گھر جائیں تاکہ حفاظت اور احتیاط دونوں کو یقینی بنایا جا سکے۔

حالیہ افسوسناک واقعے، جس میں معصوم بچے شہید ہوئے، نے ہر دل کو غمزدہ کر دیا ہے۔ ایسے حالات میں ہماری ذمہ داری ہے کہ اپنے بچوں کی تربیت کے ساتھ ساتھ ان کی حفاظت پر بھی خصوصی توجہ دیں۔

اللہ تعالیٰ ہمارے تمام بچوں کو اپنی حفظ و امان میں رکھے، اور وطنِ عزیز کو امن کا گہوارہ بنائے۔ آمین۔

یہ قیمتی اور بروقت ہدایات محترم مفتی حنیف اللہ صاحب، پرنسپل تاج محمد خان صاحب، اور سابق پرنسپل حیات خان صاحب کی جانب سے طلبہ کو دی گئیں۔

🎓 ٹیوشن سینٹر* — السعد پبلک ہائی اسکول* 🎓ٹیوٹر: شاہد الرحمنبہت محنتی، تجربہ کار اور قابل ٹیچر📚 کلاسز: نرسری سے آٹھویں جم...
03/05/2026

🎓 ٹیوشن سینٹر* — السعد پبلک ہائی اسکول* 🎓

ٹیوٹر: شاہد الرحمن
بہت محنتی، تجربہ کار اور قابل ٹیچر

📚 کلاسز: نرسری سے آٹھویں جماعت تک
✅ تمام مضامین کی بہترین تیاری
✅ بنیادی تعلیم پر خصوصی توجہ
✅ کمزور طلبہ کے لیے خصوصی رہنمائی
✅ اخلاقی اور تعلیمی تربیت

اپنے بچوں کے روشن مستقبل کے لیے آج ہی داخلہ کروائیں۔

📞 رابطہ کریں: __________
📍 مقام: السعد پبلک ہائی اسکول

اطلاع برائے جماعت نہم طلباء کے والدین متوجہ ہہو
19/04/2026

اطلاع برائے
جماعت نہم طلباء کے والدین متوجہ ہہو

بارش کی وجہ سے آج سکول بند رہے گا۔ تمام طلباء کو مطلع کیا جاتا ہے کہ وہ  اپنے گھروں میں رہیں۔ اس دوران اپنی حفاظت کا خیا...
07/04/2026

بارش کی وجہ سے آج سکول بند رہے گا۔ تمام طلباء کو مطلع کیا جاتا ہے کہ وہ اپنے گھروں میں رہیں۔ اس دوران اپنی حفاظت کا خیال رکھیں، والدین سے بھی درخواست ہے کہ وہ اپنے بچوں کا خاص خیال رکھیں۔ 🌧️

Address

District Bajaur
Bajauri Koruna
18650

Opening Hours

Monday 07:00 - 14:00
Tuesday 07:00 - 14:00
Wednesday 07:00 - 14:00
Thursday 07:00 - 14:00
Friday 07:00 - 12:00
Saturday 07:00 - 14:00

Telephone

+923452341674

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when 𝗔𝗟𝗦𝗔𝗔𝗗 𝗣𝗨𝗕𝗟𝗜𝗖 𝗛𝗜𝗚𝗛 𝗦𝗖𝗛𝗢𝗢𝗟 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The University

Send a message to 𝗔𝗟𝗦𝗔𝗔𝗗 𝗣𝗨𝗕𝗟𝗜𝗖 𝗛𝗜𝗚𝗛 𝗦𝗖𝗛𝗢𝗢𝗟:

Shortcuts

Share