Wazir Students Society USTB

Wazir Students Society USTB Chief Executive: Waqas Wazir
Contact:03348462019

15/05/2026

وزیر سٹوڈنٹس سوسائٹی جلد ہی بدامنی اور یونیورسٹی بدانتظامی کے خلاف ایک گرینڈ احتجاج کل کرنے والی ہیں جس کی صدرات صدر یاسر وزیر کرنگے۔

وزیر سٹوڈنٹس سوسائٹی کے کانسٹیٹیوشنل کمیٹی کے رکن ڈاکٹر یاسر خبیر کو خیبر پختون خواہ پبلک سروس کمیشن میں پہلی پوزیشن حاص...
11/05/2026

وزیر سٹوڈنٹس سوسائٹی کے کانسٹیٹیوشنل کمیٹی کے رکن ڈاکٹر یاسر خبیر کو خیبر پختون خواہ پبلک سروس کمیشن میں پہلی پوزیشن حاصل کرنے اور اور پاکستان سٹڈیز کے لیکچر ( 17 BPS) میں منتخب ہونے پر دل کی عطا گہرائیوں سے مبارک باد پیش کرتے ہیں۔
Yasir Khabir _ A Member of Constitutional committee of Wazir Students Society UST Bannu

Bid Farewell to Batch 2022-2026, Department of English and Modern Languages, UST Bannu
06/05/2026

Bid Farewell to Batch 2022-2026, Department of English and Modern Languages, UST Bannu

05/05/2026

وزیر سٹوڈنٹس سوسائٹی کی طرف 07 مئی کو پونے والے پروگرام کے حوالے سے ویڈیو پیغام جاری کردیا گیا۔
صدر یاسر وزیر اور صدر علی وزیر کی جانب سے تمام سٹوڈنٹس کو مدعو کیا گیا ۔

وزیر سٹوڈنٹس سوسائٹی نے ٹیلنٹ ایوارڈ شو کے لیے یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی بنوں کے رجسٹرار سردراز صاحب کو مدعو کیا...
05/05/2026

وزیر سٹوڈنٹس سوسائٹی نے ٹیلنٹ ایوارڈ شو کے لیے یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی بنوں کے رجسٹرار سردراز صاحب کو مدعو کیا ۔
جس پر اس نے دعوتِ قبول کرکے شرکت کی یقین دہانی کی۔

آج وزیر سٹوڈنٹس سوسائٹی مین کیمپس کے صدر علی وزیر، جنرل سیکریٹری نعمت وزیر اور فنانس سکریٹری عبدالصمد وزیر نے ایکس ڈسٹرک...
05/05/2026

آج وزیر سٹوڈنٹس سوسائٹی مین کیمپس کے صدر علی وزیر، جنرل سیکریٹری نعمت وزیر اور فنانس سکریٹری عبدالصمد وزیر نے ایکس ڈسٹرکٹ ممبر حلیم زدہ وزیر اور معروف ٹیکدار ظاہر شاہ وزیر کے ساتھ خصوصی ملاقات کی، ملاقات کے دوران دونوں رہنماؤں کو وزیر سٹوڈنٹس سوسائٹی کے 7 مئی کو ہونے والے ٹیلنٹ ایوارڈ شو کے لئے مدعو کیا، دونوں رہنماؤں نے مالی معاونت بھی فراہم کی۔ جس پر صدر علی وزیر، جنرل سیکریٹری نعمت وزیر اور فنانس سیکریٹری عبدالصمد وزیر نے ان کا شکریہ ادا کیا۔

وزیر سٹوڈنٹس سوسائٹی کے صدر علی وزیر کا ڈی پی او بنوں یاسر آفریدی سے ملاقات ۔ملاقات میں ڈی پی او صاحب کو وزیر سٹوڈنٹس سو...
04/05/2026

وزیر سٹوڈنٹس سوسائٹی کے صدر علی وزیر کا ڈی پی او بنوں یاسر آفریدی سے ملاقات ۔
ملاقات میں ڈی پی او صاحب کو وزیر سٹوڈنٹس سوسائٹی کے آنے والے پروگرام کے لیے مدعو کیا گیا ۔جس پر انہوں نے دعوتِ قبول کرکے شرکت کی یقین دہانی کرائی ۔

Wazir Students Society meet with Malik Akram Ullah Khan and Malik Noor Daraz Khan.
02/05/2026

Wazir Students Society meet with Malik Akram Ullah Khan and Malik Noor Daraz Khan.

Wazir Students Society meet with Rescue 1122 Tehsil Domel incharge Waheed Khan Wazir.     Rescue 1122 Bannu
02/05/2026

Wazir Students Society meet with Rescue 1122 Tehsil Domel incharge Waheed Khan Wazir.

Rescue 1122 Bannu

Wazir Students Society general body meeting on agenda of Cabinet Reformation.
22/04/2026

Wazir Students Society general body meeting on agenda of Cabinet Reformation.

Address

Bannu

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Wazir Students Society USTB posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The University

Send a message to Wazir Students Society USTB:

Share