GPS Nasr Ullah jani khel Bannu

GPS Nasr Ullah jani khel Bannu This page is only for GPS Nasrullah Jani khel District Bannu.

06/04/2025
01/09/2024
کل 28 مئی کو چھٹی ہے ۔ لہذا بچے سکول آنے کی زحمت نہ کریں۔
27/05/2024

کل 28 مئی کو چھٹی ہے ۔ لہذا بچے سکول آنے کی زحمت نہ کریں۔

13/05/2024
School Timing for the  Holy Month  Of Ramazan (Primary 7:30 to 11:10) (High/Higher 7:30 to 12:15)
10/03/2024

School Timing for the Holy Month Of Ramazan (Primary 7:30 to 11:10) (High/Higher 7:30 to 12:15)

"سکول داخلہ مہم " 2024" کا باقاعدہ آغاز ہو چکا ہے ۔ آپ سب والدین سے گزارش ہے کہ اپنے بچوں کو آج ہی سرکاری سکولوں میں داخ...
09/03/2024

"سکول داخلہ مہم " 2024" کا باقاعدہ آغاز ہو چکا ہے ۔ آپ سب والدین سے گزارش ہے کہ اپنے بچوں کو آج ہی سرکاری سکولوں میں داخل کرائیں۔ صوبہ بھر کی سول سوسائٹی، سیاسی و سماجی رہنماؤں، علمائے کرام اور محکمہ تعلیم سے وابستہ انتظامی افسران، اساتذہ اور اسٹاف سے گزارش ہے کہ وہ اس داخلہ مہم کو کامیاب بنانے کے لیے اپنا بھرپور کردار ادا کریں تاکہ کوئی بچہ سکول جانے سے محروم نہ رہ جائے۔

پرائمری سکول ایک ہفتے تک بند کردئے گئے مڈل ہائی اور ہائیر سکول کھول دیئے گئے مڈل ہائی اور ہائیر سکولز کے حاضری ٹائم   9:...
08/01/2024

پرائمری سکول ایک ہفتے تک بند کردئے گئے

مڈل ہائی اور ہائیر سکول کھول دیئے گئے

مڈل ہائی اور ہائیر سکولز کے حاضری ٹائم 9:30 اور چھٹی ٹائم 3:30
مقرر
آفیشلی نوٹیفیکشن جاری کردیا گیا.
لہذا ادارہ ہذا بند رہے گی۔

سکول داخلہ مہم 2023:محکمہ تعلیم خیبرپختونخوا کی ہدایات کیمطابق یکم اپریل سے نئے تعلیمی سال 24-2023ء کیلئے داخلوں کا آغاز...
01/04/2023

سکول داخلہ مہم 2023:
محکمہ تعلیم خیبرپختونخوا کی ہدایات کیمطابق یکم اپریل سے نئے تعلیمی سال 24-2023ء کیلئے داخلوں کا آغاز۔

30/01/2023

توجہ فرمائیں

سرکاری سکولز میں پڑھنے والے بچوں کے والدین سے عاجزانہ درخواست ہے کہ،
اپنے بچوں کو ہر روز گھر میں ہوم ورک کے لئے بٹھایا کریں۔
آپکے تعاون کی اشد ضرورت ہے۔

شکریہ

ڈپٹی کمشنر بنوں کے نوٹیفیکیشن کو مد نظر رکھتے ہوئے سکول ہذا  20 دسمبر   کو یعنی اج  بند رہے گا ۔
20/12/2022

ڈپٹی کمشنر بنوں کے نوٹیفیکیشن کو مد نظر رکھتے ہوئے سکول ہذا 20 دسمبر کو یعنی اج بند رہے گا ۔

Address

Jani Khel Nourang Khel Bannu
Bannu
12345678___

Telephone

+923249070075

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when GPS Nasr Ullah jani khel Bannu posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share