Shaban BukhaRii

Shaban BukhaRii میں اس کو خواب نگر لینے چل پڑا شعبان
اور اس کی راہ سے پتھ

سورج ، فلک ، زمین ، ستارے حسین کے عرشی بھی دیکھتے ہیں نظارے حسین کے شعبان بخاری 🍂❣️
13/08/2023

سورج ، فلک ، زمین ، ستارے حسین کے
عرشی بھی دیکھتے ہیں نظارے حسین کے

شعبان بخاری 🍂❣️

دِین و دنیا سے ماورا تھا کبھی !تُو ہی کیا ، میں بھی دوسرا تھا کبھی عشق مذہب ، خُدا محبت ہے !کچھ کتابوں میں پڑھ لیا تھا ک...
30/03/2023

دِین و دنیا سے ماورا تھا کبھی !
تُو ہی کیا ، میں بھی دوسرا تھا کبھی

عشق مذہب ، خُدا محبت ہے !
کچھ کتابوں میں پڑھ لیا تھا کبھی

جس کے ٹوٹے ہوئے ہیں دروازے
یہ مکاں اک شریف کا تھا کبھی

اشک تو آنکھ کا مقدّر ہیں !
یہ بھی سچ ہے کہ میں ہنسا تھا کبھی

مل گیا تو اُسی سے پوچھوں گا
تُو کسی سے جُدا ہوا تھا کبھی ؟

سیدھے منہ بات تک نہیں کرتا
جو اِسی بات پر خفا تھا کبھی

میں نے دل میں بسا لیا اس کو
گھر خُدا کا بھی بت کدہ تھا کبھی

اب تو لہجہ بدل گیا شعبان
نام لے کر پکارتا تھا ۔۔۔۔۔۔ کبھی !

شعبان بخاری

Inshallah
22/01/2023

Inshallah

آج شب !
21/01/2023

آج شب !

22/12/2022

میں اپنا عہدِ وفا ہر طرح سے نبھاؤں گا
تم اپنی یاد سے کہہ دو کہ بھول جائے مجھے !

شعبان بخاری

18/12/2022

تجھ سے جتنا قریب ہو کوئی
خود سے اتنا ہی دُور ہو جائے

شعبان بخاری !

14/12/2022

ایک آئنیہ سامنے رکھ لو
دیکھنا ہو اگر تماشا ہی

شعبان بخاری

اس طرح دل میں کوئی جلوہ نشیں ہوتا ہے جیسے آئینے میں اک عکسِ حسیں ہوتا ہے ہم کو انجامِ محبت سے ڈرانے والو !فکرِ انجام محب...
13/12/2022

اس طرح دل میں کوئی جلوہ نشیں ہوتا ہے
جیسے آئینے میں اک عکسِ حسیں ہوتا ہے

ہم کو انجامِ محبت سے ڈرانے والو !
فکرِ انجام محبت میں کہیں ہوتا ہے ؟

اب ترے عشق میں حالت ہے یہ میرے دل کی
تیری قربت کا بھی احساس نہیں ہوتا ہے

رفعتِ بامِ ثریا پہ پہچنے والو !!
آخرش ! آدمی پیوندِ زمیں ہوتا ہے !

عمر کے ساتھ نہیں عشق و محبت مشروط
عشق جس عمر میں ہوتا ہے حسیں ہوتا ہے

عشق اس سجدے کا قائل ہی نہیں ہے شعبان
ایسا سجدہ کہ جو مرہونِ جبیں ہوتا ہے

شعبان بخاری! 🍂❣️

27/11/2022

دردِ الفت کے لیے دل نہیں ڈھونڈے جاتے
یہ تو قدرت کا اشارہ ہے جدھر ہو جائے

شعبان بخاری 🍁❣️

For sale ! Rs80
01/10/2022

For sale !
Rs80

Address

Bhakkar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shaban BukhaRii posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The University

Send a message to Shaban BukhaRii:

Share