08/07/2026
"القلم"..........
تعلیمی، ادبی سرگرمیوں کا آئینہ
گورنمنٹ گریجویٹ کالج بھکر کا ماہانہ خبرنامہ
سرپرست: ڈاکٹر جاوید اقبال (پرنسپل)
مدیر: ڈاکٹر محمد ضیاء المصطفیٰ (شعبہ اردو)
جون 2026 — شمارہ نمبر 1
"القلم" کا مقصد گورنمنٹ گریجویٹ کالج بھکر کی تعلیمی، ادبی، تحقیقی، ثقافتی اور ہم نصابی سرگرمیوں کو اجاگر کرنا، طلبہ و اساتذہ کی تخلیقی صلاحیتوں کو فروغ دینا، کالج کی نمایاں کامیابیوں کو محفوظ کرنا اور ادارے، طلبہ، والدین و معاشرے کے درمیان مؤثر رابطہ قائم کرنا ہے۔ یہ خبرنامہ ادارے کی علمی و ادبی شناخت کو نمایاں کرنے اور مثبت سرگرمیوں کی باقاعدہ دستاویز فراہم کرنے کا ذریعہ ہے۔